Erum.jamal

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا لاہور گیریژن دورہ، جنگی تیاریوں کا جائزہ

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے لیے پوری طرح ثابت قدم ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ […]

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا لاہور گیریژن دورہ، جنگی تیاریوں کا جائزہ Read More »

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گزشتہ روز گرفتاری سے متعلق خبر سامنے آنے کے بعد ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ان کی تازہ تصاویر تیزی سے گردش کرنے لگیں، تاہم اب یہ تصاویر مشکوک قرار دی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں سامنے آنے والی تفصیلات نے ایک نیا تنازع کھڑا

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف Read More »

سائنس فکشن فلموں جیسا موبائل فون حقیقت بن گیا، سام سنگ کا نیا تجربہ

سائنس فکشن فلموں میں دکھائے جانے والے ایسے موبائل فونز، جن کی اسکرین ضرورت کے مطابق چھوٹی یا بڑی ہو جاتی ہے، اب محض تصور نہیں رہے بلکہ حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ سام سنگ نے ایک ایسا نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس کا ڈیزائن روایتی فونز سے بالکل مختلف ہے اور

سائنس فکشن فلموں جیسا موبائل فون حقیقت بن گیا، سام سنگ کا نیا تجربہ Read More »

امریکا سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو روس اور چین کو اس دفاعی اتحاد کا کوئی خوف نہ ہوتا۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہی، جس میں انہوں نے نیٹو، عالمی سیاست اور اپنی خارجہ پالیسی سے متعلق مختلف

امریکا سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

دوسرے پاسپورٹ کی عالمی دوڑ: لوگ دہری شہریت کیوں چاہتے ہیں؟

ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کنٹرول کی طویل قطاروں سے نجات پانا ہو یا کسی نئے ملک میں آزادانہ کام کرنے کا خواب، دنیا بھر میں دوسری شہریت حاصل کرنے کا رجحان اب ایک عالمی جنون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ امریکی میڈیا ادارے سی این این کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، دوسرے پاسپورٹ کے

دوسرے پاسپورٹ کی عالمی دوڑ: لوگ دہری شہریت کیوں چاہتے ہیں؟ Read More »

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور

بھارت کی جانب سے ویکسین کی فراہمی سے انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرنے کے منصوبے کے آغاز پر غور شروع کر دیا ہے۔ علاقائی کشیدگی کے باعث ویکسین کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر مقامی

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور Read More »

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

مظفرآبادّ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر نے دوٹوک الفاظ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا یے کہ حکومت جیک قیادت کے ساتھ کسی بھی وقت مزاکرات کیلیے تیار ہے، وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تقریباً پورے کر دیئے

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت Read More »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روزہ تیزی کے بعد اب ایک بار پھر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کا اثر عالمی اور مقامی دونوں سطحوں پر واضح طور پر سامنے آیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی Read More »

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے

بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے پس منظر میں امریکی لابنگ سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں، جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بھارت نے امریکا میں بھرپور سفارتی اور مالی دباؤ کے ذریعے جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔ منظرعام پر آنے والی

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے Read More »

حکومت ایکشن کمیٹی سے فوری اور سنجیدہ مذاکرات کرے: شاہ غلام قادر

سنٹرل پریس کلب مظفرآباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور سینئر سیاسی رہنما شاہ غلام قادر نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، حکومتی کارکردگی، عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات، مہاجرین نشستوں، انتخابی تیاریوں اور خطے کے مجموعی سیاسی ماحول پر تفصیلی گفتگو کی۔

حکومت ایکشن کمیٹی سے فوری اور سنجیدہ مذاکرات کرے: شاہ غلام قادر Read More »