Erum.jamal

ٹیرف

ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اور 8 طیارے گرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی اور اس کے دوران جنگ رکوانے سے متعلق اپنے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوا کر بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے بچاؤ ممکن بنایا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اور 8 طیارے گرنے کا دعویٰ Read More »

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی

نیویارک: فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو وسعت دینے اور شائقین کو ایک منفرد ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ”پریفرڈ پلیٹ فارم“ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں اداروں کی جانب سے اس اہم معاہدے پر باقاعدہ دستخط کر دیے گئے ہیں۔ غیر

فیفا اور ٹک ٹاک کا تاریخی معاہدہ، ورلڈ کپ 2026 کی ڈیجیٹل دنیا بدل گئی Read More »

برطانوی ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں، نئے امیگریشن رولز نافذ

برطانوی ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیوں پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد امیگریشن قوانین کو باضابطہ طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق امیگریشن رولز میں کی گئی یہ ترامیم سرکاری ویب سائٹ پر شامل کر دی گئی ہیں اور یہ نئے قواعد 8 جنوری

برطانوی ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں، نئے امیگریشن رولز نافذ Read More »

چین نےدنیا کا پہلا روبوٹ فون متعارف کرادیا

چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کیا ہے جو فی الحال کانسیپٹ ڈیزائن کے طور پر موجود ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں اس کا کمرشل ورژن متعارف کرایا جائے گا۔ یہ فون کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ انتہائی خاص خصوصیات کا حامل ہے۔ فون میں ایک منفرد گیمبل

چین نےدنیا کا پہلا روبوٹ فون متعارف کرادیا Read More »

سونا اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری، فی تولہ نرخ سامنے آ گئے

پاکستان میں سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی مختلف اقسام کے نرخوں میں واضح فرق ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد خریداروں اور سرمایہ کاروں کی

سونا اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری، فی تولہ نرخ سامنے آ گئے Read More »

لندن براہِ راست پروازوں کی واپسی، پی آئی اے نےبڑا اعلان کر دیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور سے لندن کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد مسافروں کو براہِ راست سفری سہولت فراہم ہوگی اور برطانیہ کے لیے پی آئی اے کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں مزید وسعت آئے گی۔ پی آئی اے کی

لندن براہِ راست پروازوں کی واپسی، پی آئی اے نےبڑا اعلان کر دیا Read More »

دوست ملک کا پاکستانی طلبا کے لیے ہزاروں سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد: دوست ملک چین نے پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد طلبا کے لیے اعلیٰ تعلیم کے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے مطابق، چینی اور شنگھائی حکومت کی جانب سے فودان یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ایلیٹ پائینئر پروگرام 2026 کے لیے

دوست ملک کا پاکستانی طلبا کے لیے ہزاروں سکالرشپس کا اعلان Read More »

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔ تازہ مظاہروں کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق احتجاج اُس وقت پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جب لردگان شہر میں دکانداروں

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق Read More »

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجود اینٹی ہراسمینٹ سیل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سیل کا مقصد خواتین کے مسائل اور ہراسمینٹ کے واقعات کا فوری ازالہ کرنا اور متاثرہ خواتین کو انصاف تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ سیل کے حکام نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال Read More »

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور اے ایس ایف نے تمام ہوائی اڈوں پر سروے مکمل کرلیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ایئرپورٹس پر سیکیورٹی نظام کو مؤثر بنانا اور مسافروں کے سامان کی جانچ کے

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ Read More »