Erum.jamal

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارت کی پراکسی تنظیم “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک Read More »

سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں کیمیکل ملا دودھ اور جعلی فوڈز پر اہم سماعت

مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر میں آج مظفرآباد شہر میں کیمیکل ملا دودھ، جعلی آئس کریم اور فروزن فوڈز کے حوالے سے ایک اہم سماعت ہوئی۔ یہ سماعت معروف سوشل ایکٹوسٹ شاہد زمان اعوان بنام آزاد حکومت کیس کے سلسلے میں کی گئی، جس میں عوامی صحت اور خوراک کے معیار سے متعلق سنگین

سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں کیمیکل ملا دودھ اور جعلی فوڈز پر اہم سماعت Read More »

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں۔ ایران میں حالیہ دنوں میں جاری مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات کے حوالے سے برطانوی میڈیا نے تفصیلات پیش کی ہیں۔ برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے ہونے

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ Read More »

پاکستان میں شدید سردی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

پاکستان میں شدید سردی کی لہر بدستور برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ملک میں داخل ہوگا۔ اس سسٹم کے اثرات زیادہ تر مری، گلیات اور بالائی پنجاب تک محدود رہنے کی توقع ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان کم ہے۔ ماہرین موسمیات نے

پاکستان میں شدید سردی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان Read More »

شکسگام وادی چین کی ملکیت، انڈیا میں پاک چین کا 62 سالہ معاہدہ زیر تنقید

بیجنگ کی جانب سے شکسگام وادی کے بارے میں یہ بیان سامنے آنے کے بعد کہ ’یہ علاقہ چین کا حصہ ہے‘، انڈیا میں پاکستان اور چین کے درمیان 1963 میں طے پائے جانے والے سرحدی معاہدے کا چرچا شروع ہو گیا ہے۔ رواں ہفتے سوموار کے روز، چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کشمیر

شکسگام وادی چین کی ملکیت، انڈیا میں پاک چین کا 62 سالہ معاہدہ زیر تنقید Read More »

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ

بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے اور اس حوالے سے اب تک کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہونے والی بات چیت

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ Read More »

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس بند ہے، جس کے باعث حالاتِ حاضرہ

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا Read More »

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری مظاہروں کے دوران اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت Read More »

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی

ایران سے پاکستانی طلبا، زائرین اور دیگر شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دو روز کے دوران 200 سے زائد پاکستانی شہری گوادر کے علاقے میں واقع گبد-250 رمضان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، جبکہ مزید طلبا کی آمد بدھ کے روز متوقع ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی Read More »

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ویب ڈیسک: ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہیں۔ چند روز قبل ہونڈا پاکستان کی جانب سے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »