Erum.jamal

حکومت نے4 کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے چار کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ڈیزائن کے تحت روپے کے 100، 500، 1,000 اور 5,000 کے نوٹوں میں جدت لائی جائے گی۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں بدھ کو کیا گیا۔ نئے […]

حکومت نے4 کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی Read More »

جنوری 2026: 750 روپے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل سیونگز نے آج، 15 جنوری 2026 کو پشاور میں ہونے والے Rs750 پرائز بانڈ ڈرا نمبر 105 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل سیونگز کے حکام کے مطابق، ڈرا مقررہ مقام پر معیاری پروسیجر کے تحت مکمل کیا گیا۔ پرائز بانڈ پاکستان میں سرمایہ کاری کا ایک مقبول اور محفوظ

جنوری 2026: 750 روپے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان Read More »

آئی سی سی رینکنگ: ویرات کوہلی کی 4 سال بعداپنی پوزیشن پر واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے، جس میں بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈرز کی درجہ بندی شامل ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی چار سال کے طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر ون ڈے

آئی سی سی رینکنگ: ویرات کوہلی کی 4 سال بعداپنی پوزیشن پر واپسی Read More »

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ پابندی تمام اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پروازوں پر لاگو ہو گی، تاہم بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند Read More »

شہزادی لیونور 150 سال بعد اسپین کی پہلی ملکہ بننے کیلئے تیار

اسپین ڈیڑھ سو سال بعد ایک بار پھر ایک ملکہ کے استقبال کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے، اور اس بار یہ تاج ایک ایسی شہزادی کے سر سجنے جا رہا ہے جو تعلیم، عسکری تربیت اور عالمی وژن کا منفرد امتزاج سمجھی جاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے بادشاہ فیلپے

شہزادی لیونور 150 سال بعد اسپین کی پہلی ملکہ بننے کیلئے تیار Read More »

سردیوں میں انڈے کھانے کے فوائد اور محفوظ مقدارکیا ہے؟

سردیوں میں ’گرم انڈے‘ کا تصور ٹھٹھرتے جسم میں تازگی بھر دیتا ہے۔ اسی طرح سردیوں میں سوشل میڈیا پر بھی انڈوں کی تصاویر کے ساتھ یہ سوال اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آج کل انڈوں کی قیمت کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انڈوں کی اہمیت زیادہ تر سردیوں میں یا ڈائٹ کے دوران

سردیوں میں انڈے کھانے کے فوائد اور محفوظ مقدارکیا ہے؟ Read More »

سوزوکی سوئفٹ اقساط پر خریدنے کیلئے اسکیم متعارف

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر، بینکنگ سیکٹر نے آٹو فنانسنگ کو فروخت بڑھانے کا مؤثر ذریعہ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈنے “UBL Drive” نامی نئی اسکیم متعارف کروائی ہے، جس کے تحت صارفین اب مختلف ماڈلز کی سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ UBL

سوزوکی سوئفٹ اقساط پر خریدنے کیلئے اسکیم متعارف Read More »

حکومت پاکستان اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کا مقصد جدید ڈیجیٹل ادائیگی نظام اور سرحد پار مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

حکومت پاکستان اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا Read More »

شاداب خان کا سڈنی تھنڈر کے لیے بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شاداب خان کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کے بعد بگ بیش لیگ میں ان کی آئندہ شرکت سے متعلق جاری تمام قیاس

شاداب خان کا سڈنی تھنڈر کے لیے بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر کابینہ نے 7 محکموں کو ختم کر کے ضم کر دیا

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر کی کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں انتظامی مفاد کے پیش نظر 7 محکمہ جات کو ختم کر کے دیگر محکموں میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس 17 دسمبر 2025 کو منعقد ہوا، جس میں انتظامی سیکرٹری محکمہ جات کی کچھ اسامیوں کو ختم کرنے کی منظوری دی

آزاد کشمیر کابینہ نے 7 محکموں کو ختم کر کے ضم کر دیا Read More »