Erum.jamal

سونا

آزاد کشمیر میں سونا مہنگا یا سستا ؟ آج کی قیمتیں جاری

راولپنڈی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن، راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت آج 4 لاکھ 53 ہزار 400 روپے رہی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت […]

آزاد کشمیر میں سونا مہنگا یا سستا ؟ آج کی قیمتیں جاری Read More »

کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، صدرانجمن تاجران ایکشن کمیٹی پر برس پڑے

انجمن تاجران کے صدر عبد الرزاق خان نے ایکشن کمیٹی اور موجودہ رویّوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، ایکشن کمیٹی نے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، بلکہ کشمیری عوام دنیا بھر میں اپنے بڑے نام اور پاکستان سے

کشمیری عوام پاکستان کے پرچم میں دفن ہونا باعثِ فخر سمجھتے ہیں، صدرانجمن تاجران ایکشن کمیٹی پر برس پڑے Read More »

ہیروئن برآمدگی:لندن میں سزا پانے والی سدرہ نوشین کے بارےاہم انکشافات سامنے آ گئے

لندن میں ہیروئن کی برآمدگی کے مقدمے میں 21 سال قید کی سزا پانے والی پاکستانی خاتون سدرہ نوشین کے معاملے میں ایک نہایت حساس اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد یہ کیس ایک بار پھر سوشل میڈیا اور عوامی سطح پر شدید بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر

ہیروئن برآمدگی:لندن میں سزا پانے والی سدرہ نوشین کے بارےاہم انکشافات سامنے آ گئے Read More »

بارش ، برفباری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے موسمی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے جو 19 جنوری تک برقرار رہے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کے لیے بھرپور وکالت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق گورننگ

محسن نقوی کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ Read More »

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) نے شہریوں کے لیے آن لائن سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت بچے کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اور پیدائش کی رجسٹریشن کا عمل کہیں بھی بیٹھ کر آسانی سے مکمل کیا جا سکتا ہے۔ NADRA کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، شہری

شہری اب نادرا ایپ کے ذریعے اپنے بچے کی پیدائش آن لائن رجسٹر کرا سکتے ہیں Read More »

ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم اور خوش آئند اقدام اٹھاتے ہوئے ترسیلات زر کے نظام کو مزید آسان، شفاف اور ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب ایکسچینج کمپنیاں بھی ملک کے جدید ڈیجیٹل ادائیگی نظام ’’راست‘‘ کے ذریعے ترسیلات زر کی سہولت فراہم کر سکیں

ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق

گوادار: ذرائع کے مطابق گوادار کے علاقے اورمارہ کے قریب مکّران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار مسافر کوچ کے الٹنے سے کم از کم نو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہُد گوٹھ کے قریب پیش آیا، جو اورمارہ کے قریب واقع ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تصدیق کی

گوادار میں تیز رفتاری کی وجہ سے بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق Read More »

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے بینک نوٹ کے مستقبل سے متعلق اہم معاملے پر غور کرتے ہوئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ یہ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ آیا 10 روپے کا بینک نوٹ برقرار رکھا جائے یا اسے ختم کر کے

10 روپے کا نوٹ ختم ہوگا یا برقرار رہے گا؟ وفاقی کابینہ کا اہم ا قدام Read More »

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ انہوں نے

شاہد آفریدی کی کراچی سے اسلام آباد مستقل منتقلی، وجہ سامنے آگئی Read More »