Erum.jamal

سر درد علاج کا بھیانک انجام، روایتی عقیدے نے خاتون کوآئی سی یو پہنچا دیا

سر درد کے علاج کے لیے اپنایا گیا ایک خطرناک طریقہ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ خاتون کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون، جن کا نام لیو بتایا گیا ہے، شدید سر درد کے باعث ایک روایتی عقیدے پر عمل کرتے ہوئے کچی […]

سر درد علاج کا بھیانک انجام، روایتی عقیدے نے خاتون کوآئی سی یو پہنچا دیا Read More »

آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا

آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے، جس پر نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ بالخصوص ضلع باغ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نجم نصیر کیانی کو امریکہ میں منعقد ہونے والی گلوبل

آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا Read More »

سونا قیمت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نئی قیمت سامنے آ گئی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس نے سونے کی مارکیٹ سے وابستہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ گزشتہ دو روز سے جاری اضافے کے سلسلے کے بعد آج سونے کی قیمت میں واضح کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ نئی قیمت سامنے آ گئی Read More »

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں گندم کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں فی من گندم کی قیمت 4,800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو حالیہ دنوں میں سامنے آنے والا بلند ترین ریٹ ہے۔ لاہور میں گندم کا ریٹ

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ Read More »

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیری پاکستان نے کراچی میں منعقدہ حالیہ پاکستان آٹو شو میں اس ماڈل کی نمائش کے بعد اب اس کی قیمت اور دستیابی سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق چیری کی یہ فلیگ

چیری ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں قیمت کا باضابطہ اعلان Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے معاملے پر اہم حکم جاری کرتے ہوئے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو فوری طور پر درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ یہ حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی جانب سے دائر کی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا Read More »

میرپور بورڈ: جماعت نہم سپلی/سیکنڈ اینول رزلٹ آج 3 بجے جاری ہوگا

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سپلیمنٹری/سیکنڈ اینول امتحان کے تحت جماعت نہم (امتحان ثانوی پارٹ اوّل) کا نتیجہ آج 15 جنوری 2026 کو سہ پہر 03 بجے جاری کیا جائے گا۔ یہ رزلٹ آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی

میرپور بورڈ: جماعت نہم سپلی/سیکنڈ اینول رزلٹ آج 3 بجے جاری ہوگا Read More »

پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی

مظفرآباد/پٹہکہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے تھانہ کہوڑی کے معروف مقدمہ نمبر 69/2022 بعنوان “ریاست بنام حماد وغیرہ” کا فیصلہ سنایا۔ یہ مقدمہ علاقے میں کافی شہرت رکھتا تھا اور عوام کی بڑی تعداد اس فیصلے کے موقع پر عدالت میں موجود رہی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیرآباد کی عدالت نے

پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی Read More »

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں ایک حیران کن طبی معجزہ سامنے آیا ہے، جہاں پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد ہوا، جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ یہ پاکستان میں نایاب طبی بیماری “Fetus in Fetu” کا پہلا منفرد کیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے Read More »

پاسپورٹ

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ: 126 سے 98 ویں نمبر تک پہنچ گیا

اسلام آباد : ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق، پاکستان کے پاسپورٹ نے عالمی سطح پر 98ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جو ملک کی سفارتی تعلقات اور بین الاقوامی معاہدوں میں مضبوطی کی علامت ہے۔ اس ترقی سے پاکستانی مسافروں کو دنیا کے مختلف ممالک میں آسان رسائی حاصل ہو رہی ہے۔ یہ رینک

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ: 126 سے 98 ویں نمبر تک پہنچ گیا Read More »