مظفرآباد میں ’’ پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی،کشمیریوں کے جذبے پر فخر ہے،امیر مقام
مظفرآباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے مظفرآباد میں پاکستان ہمیشہ زندہ باد ریلی کی قیادت کی ۔ریلی کوہالہ سے شروع ہوئی اور راڑہ مظفرآباد کے مقام پر بڑے اجتماع کی شکل اختیار کر گئی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان […]
مظفرآباد میں ’’ پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی،کشمیریوں کے جذبے پر فخر ہے،امیر مقام Read More »









