آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے بلدیاتی نمائندگان کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی جبکہ صحت کارڈ کے اجراء کیلئے وزیر صحت کو ٹاسک سونپا گیا، کابینہ نے ہنر مند نوجوانوں کیلئے قرض سکیم کی بھی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی […]
آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ Read More »









