Hashmi

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بڑی شجرکاری کا منصوبہ تیار

آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے3 ماہ کے شجرکاری منصوبے کے تحت لاکھوں پودے لگائے جائیں گے۔عوام سے بھی بھرپور شجرکاری کی اپیل کی گئی ہے۔ ناظم جنگلات تجدید سرکل محمد شہباز خان نے مظفرآباد میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات شعبہ تجدید امسال موسم بہار کی شجر کاری مہم شروع کرنے […]

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بڑی شجرکاری کا منصوبہ تیار Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیاہے۔ قانون سازاسمبلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس کل 4 فروری بروز منگل دن ساڑھے11 بجے سول سیکرٹریٹ بلاک 12 میں ہوگا۔ یاد رہے کہ 5 فروری بروز بدھ پاکستان اور

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا Read More »

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد

کوٹلی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹاف کالونی سے چوری ہونیوالی کار 3 گھنٹوں میں برآمد کر لی،پولیس کے تعاقب پر ملزمان کار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام  رفاقت شاہ نے تھانہ سٹی میں اپنی  کار چوری ہونے کی درخواست دی جس پرپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد Read More »

عوامی مسائل کا حل،صدرآزادکشمیر باغ اور دھیرکوٹ کا دورہ کریں گے

صدرآزادکشمیربیرسٹرسلطان محمود عوامی مسائل کے حل کیلئے باغ اوردھیرکوٹ کا دورہ کرینگے،صدرریاست کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں صدر آزادکشمیر سے صباء شمشاد ایڈووکیٹ کی قیادت میں دھیر کوٹ اور باغ کے وفد نے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں راجہ شمشاد، سردار فیضان عباسی، سردار جاوید عباسی، راجہ عدنان،

عوامی مسائل کا حل،صدرآزادکشمیر باغ اور دھیرکوٹ کا دورہ کریں گے Read More »

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر 

چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کا اوپننگ پارٹنربابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کوئی ہوگا، سلیکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ اوپننگ پلیئر کا انحصار کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی حکمت عملی پر ہوگا، فخر کی واپسی ٹاپ آرڈر کے لئے حوصلہ افزا ہے، ان کا جارحانہ انداز اور میچ جیتنے کی

چیمپئنز ٹرافی،فخرزمان کا اوپننگ پارٹنربابر یاسعود میں سے کوئی ہوگا،سلیکٹر  Read More »

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپورانداز میں منانے کیلئے رنگارنگ پروگرامزکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کی زیرصدارت گزشتہ روز اعلٰی سطحی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو شایان شان انداز میں منایا جائیگا۔ جامعہ کے مختلف

جامعہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیرپر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں شروع Read More »

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیاکا آپس میں کیا تعلق ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی  پیدا ہو سکتی ہے؟ ایک حالیہ تحقیق نے سوشل میڈیا کے استعمال اور کھانے کی عادات میں خرابی کے خطرے کے درمیان تعلق

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیاکا آپس میں کیا تعلق ہے؟ Read More »

برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور

آزاد کشمیر کے وزیرِ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حویلی کو ماڈل ضلع بنانے کیلئے دن رات کام کررہا ہوں۔ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں عوامی اجتماع اور متاثرین میں چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ حکومت نے

برادری ازم کا خاتمہ کردیا،کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں جائوں گا،فیصل راٹھور Read More »

مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری

زاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کے 200 یونٹ تک بجلی بلوں کی ادائیگی کے لئے 9 کروڑ 47 لاکھ 95 ہزار روپے محکمہ مذہبی امور کو فراہم کردیئے ہیں۔

مساجد کا200 یونٹ تک کابجلی بل حکومت دیگی،9کروڑ47 لاکھ جاری Read More »