Hashmi

آزادکشمیر ،گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن ،آن لائن ٹیکس ادائیگی میں بڑی پیشرفت

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن ،آن لائن ٹیکس ادائیگی میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے حکام اور پنجاب آئی ٹی بورڈنے جلد معاہدہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ان لینڈریونیو سیدانصر علی کی صدارت میں پنجاب آئی ٹی بورڈ کے نمائندگان […]

آزادکشمیر ،گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن ،آن لائن ٹیکس ادائیگی میں بڑی پیشرفت Read More »

افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،

افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا Read More »

مظفر آباد، سحر وافطار کے اوقات جاری،پہلے وآخری روزہ کے دورانیہ میں کتنا فرق ہے؟

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنرآفس مظفرآباد نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔پونچھ اور میرپور ڈویژن کی ٹائمنگ میں کچھ منٹ کا فرق ہے۔ کل بروز 2 مارچ اتوار فقہ حنفیہ کے مطابق مظفر آباد میں سحری 5 بج کر 10 منٹ پر بند ہوگی جبکہ

مظفر آباد، سحر وافطار کے اوقات جاری،پہلے وآخری روزہ کے دورانیہ میں کتنا فرق ہے؟ Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کا مہنگائی کنٹرول کرنے کا دعویٰ شہریوں نے مسترد کردیا

مظفرآباد(شجاعت میر/ ہیصم نقوی) رمضان المبارک سے قبل مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹی مظفرآباد نے انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن عوام کا کہنا ہے انتظامیہ کی طرف سے خاطر خواہ ریلیف ملنے کی امید نہیں ہے۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سید عمران نقوی

مظفر آبادانتظامیہ کا مہنگائی کنٹرول کرنے کا دعویٰ شہریوں نے مسترد کردیا Read More »

محکمہ جنگلات میں کام چلائو پالیسی کے تحت 14 رینج آفیسران کی عارضی ترقیابیاں

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) صدر ریاست بیرسٹر سلطان نے محکمانہ سلیکشن کمیٹی نمبر 3 کی رضامندی سے محکمہ جنگلات میں رینج آفیسران کی 14 خالی اسامیوں پر سینئر موسٹ فاریسٹ افسران کو کام چلائو پالیسی کے تحت قائم مقام فاریسٹ رینجربی 16 میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹریٹ محکمہ جنگلات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

محکمہ جنگلات میں کام چلائو پالیسی کے تحت 14 رینج آفیسران کی عارضی ترقیابیاں Read More »

باغ میں شجرکاری مہم کا آغاز، سرکاری اراضی پر کئے گئے تمام قبضے ختم کرا دیئے، سردار میراکبر

باغ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ، باغ سے قبضہ مافیا کا خاتمہ کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس باغ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کرنے

باغ میں شجرکاری مہم کا آغاز، سرکاری اراضی پر کئے گئے تمام قبضے ختم کرا دیئے، سردار میراکبر Read More »

ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی ملاقات جھگڑے میں تبدیل، زیلنسکی کووائٹ ہائوس سے نکال دیا گیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)واشنگٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دونوں صدور کے درمیان گرما گرمی کے بعد زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے بغیر مشترکہ نیوز کانفرنس ومعاہدوں پر دستخطوں

ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی ملاقات جھگڑے میں تبدیل، زیلنسکی کووائٹ ہائوس سے نکال دیا گیا Read More »

سحرو افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات کار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو  ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے ۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سیکرٹری برقیات، عشر وزکوۃ ارشاداحمد قریشی نے ملاقات کی اور مستحقین کو زکوٰۃ کی بروقت

سحرو افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نےکہا ہے کہ خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونگی،گرفتار ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات  شامل کی گئی ہیں،مزید دفعات بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈاکٹر لیاقت ،ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار Read More »

بینک پیر کو بند رہیں گے، زکوٰ ۃ کٹوتی کا نصاب بھی جاری

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے 3 مارچ ( پیر کے روز) بینک بند رہیں گے، سٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔بینکوں کو بھیجےگئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ زکوٰۃ کی مد میں کٹوتی  رمضان کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے ہوگی۔ سٹیٹ بینک کے نوٹیفکیشن کے مطابق بینک ملازمین حاضر

بینک پیر کو بند رہیں گے، زکوٰ ۃ کٹوتی کا نصاب بھی جاری Read More »