Hashmi

ککلیوٹ واقعہ پلانٹڈ،برادری ازم کو فروغ دینےکی کوشش کی گئی،مسلم کانفرنسی رہنما فیاض فرید

 مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما، سوشل ایکٹویسٹ فیاض فرید نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اقتدار کی سیاست کو پروان چڑھایا گیا اور غیر ریاستی جماعتوں کو پروموٹ کیا گیا جس سے نظریات کی سیاست کو دھچکا لگا۔ کشمیرڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں فیاض فرید نے کہا کہ مسلم کانفرنس کا […]

ککلیوٹ واقعہ پلانٹڈ،برادری ازم کو فروغ دینےکی کوشش کی گئی،مسلم کانفرنسی رہنما فیاض فرید Read More »

منگلا ڈیم ، پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی،بجلی بحران کا خدشہ

 میرپور ( محمد اعظم )منگلا ڈیم میں پانی کی مسلسل کمی کے ساتھ پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب صرف 30 فٹ گنجائش باقی رہ گئی،آنے والے دنوں میں بجلی کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوسرے بڑے آبی ذخیرہ منگلا ڈیم میںپانی کی سطح خطرناک حد تک

منگلا ڈیم ، پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی،بجلی بحران کا خدشہ Read More »

طلبہ کا ایکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، وی سی جامعہ کشمیر کوہٹانے کی ڈیڈلائن دیدی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) طلبہ کو درپیش مسائل کے پیش نظر’’طلبہ ایکشن کمیٹی‘‘کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔جامعہ کشمیر کے طلبہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر کو برطرف کیا جائے ورنہ ریاست بھر میں پھرپور ردعمل دیں گے۔ طلبہ ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے رہنمائوں صہیب جاوید،علی شمریز عدنان سلہریا نے مظفر آباد میں

طلبہ کا ایکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، وی سی جامعہ کشمیر کوہٹانے کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

ٹاسک فورس کا ایکشن، ٹیکس چوری پر میرپور میں مشہور برانڈکی2 آؤٹ لیٹس سیل

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ اِنکم ٹیکس کی ٹاسک فورس نے ڈپٹی کمشنر محمود عالم ،انسپکٹر لقمان جرال ،انسپکٹر سید عاطف علی نےکانسٹیبلز انکم ٹیکس غلام غوث ،غفار سمیع کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے میرپور میں سٹائلو شوز کے دونوں آوٹ لیٹس کو سیل کر دیا۔ مذکورہ آوٹ لیٹس تاحال آزاد کشمیر ٹیکس کے پوائنٹ آف

ٹاسک فورس کا ایکشن، ٹیکس چوری پر میرپور میں مشہور برانڈکی2 آؤٹ لیٹس سیل Read More »

بلدیاتی نمائندگان کو مزید فنڈز کی فراہمی میں عدالتی فیصلہ رکاوٹ ، کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دینگے،وزراء آزادکشمیر حکومت

مظفرآباد( نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے وزراء نے کہا ہے کہ ریاست میں انتشار پھیلانے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی،بلدیاتی نمائندگان کو مزید فنڈز کی فراہمی میں عدالتی فیصلہ رکاوٹ ہے۔ موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر)وقار احمد نور، وزیر اطلاعات پیرمحمد مظہر سعید وزیر لوکل گورنمنٹ فیصل ممتاز راٹھور نے دیگر وزراء

بلدیاتی نمائندگان کو مزید فنڈز کی فراہمی میں عدالتی فیصلہ رکاوٹ ، کسی کو انتشار نہیں پھیلانے دینگے،وزراء آزادکشمیر حکومت Read More »

مجتبیٰ بانڈے 21 روز بعد ضمانت پر رہا ،جدوجہد جاری رکھوں گا، صدر این ایس ایف

مظفرآباد(شجاعت میر)جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی صدر مجتبیٰ بانڈے 21 روز بعد رہا ہو گئے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن کی عدالت نے مجتبیٰ بانڈے کی ضمانت کنفرم کی۔ مجتبیٰ بانڈے کی رہائی کے بعد این ایس ایف کے کارکنان نے ریلی کی صورت میں اپراڈا شہداء چکوٹھی فرخ رضا قریشی اور بابائے این ایس ایف

مجتبیٰ بانڈے 21 روز بعد ضمانت پر رہا ،جدوجہد جاری رکھوں گا، صدر این ایس ایف Read More »

مقبوضہ کشمیر،رمضان المبارک میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو پر شدید ردعمل

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوتوا کی علمبردار مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر جبر کی نئی داستان رقم کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس رمضان مقبوضہ جموں کشمیر کے پُرفضا علاقے گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔مسلمانوں کیلئےمقدس ترین ماہ کی

مقبوضہ کشمیر،رمضان المبارک میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو پر شدید ردعمل Read More »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 16 مارچ سے شروع ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں مائیکل بریسویل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس سیریز کے لیے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کے سات کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر Read More »

میرپور،پرائیویٹ مسلح گارڈ ز لے کر بازار جانیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے بدوں اجازت اپنے ساتھ مسلح سکیورٹی گارڈ زرکھ کرسرعام بازاروں میں گومنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے ڈویژن بھر کی انتظامیہ اور پولیس کو مکتوب کے ذریعے ہدایا ت دی ہے کہ امن و عامہ اور مفاد عامہ میں

میرپور،پرائیویٹ مسلح گارڈ ز لے کر بازار جانیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا حکم Read More »

جوڈیشل کانفرنس میں لال قلعہ کےثقافتی ورثہ کو روشناس کروایا جائیگا،چیف جسٹس، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادکشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ کیا اورتاریخی لال قلعہ کے تعمیراتی کام کامعائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آزادکشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ کیا،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان بھی

جوڈیشل کانفرنس میں لال قلعہ کےثقافتی ورثہ کو روشناس کروایا جائیگا،چیف جسٹس، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا Read More »