Hashmi

 فیصل راٹھور آمرانہ سوچ کے مالک،پی پی آزادکشمیر میں جمہوری پارٹی نہیں رہی،سیدشجاعت کاظمی

 مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزادکشمیر لیبر ونگ کے صدر سیدشجاعت کاظمی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے اور المیہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کے اندر جمہوریت نہیں ہے، ٹوٹل نامزدگیاں ہوتی ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سیدشجاعت کاظمی نے کہا کہ اگر پارٹی کے اندر جمہوریت ہوتو جمہوری […]

 فیصل راٹھور آمرانہ سوچ کے مالک،پی پی آزادکشمیر میں جمہوری پارٹی نہیں رہی،سیدشجاعت کاظمی Read More »

منحرف ممبران اسمبلی دن میں خواب نہ دیکھیں،پی ٹی آئی میں انکا داخلہ بند ہوچکا،فرخ ممتاز راجا

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فرخ ممتاز راجانے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور پاکستان میں الیکٹیبلز پارٹیوں لئے جاتے ہیں پارٹیوں میں،ہمیں امید نہیں تھی کہ یہ اتنی جلدی ضمیر فروشی کرینگے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں فرخ ممتاز راجا نے کہا کہ پی ٹی آئی

منحرف ممبران اسمبلی دن میں خواب نہ دیکھیں،پی ٹی آئی میں انکا داخلہ بند ہوچکا،فرخ ممتاز راجا Read More »

میرپور،وائی کراس چوک میں نصب پاک فضائیہ کے ائیر کرافٹ کی تزئین و آرائش مکمل، افتتاح کردیا گیا

میرپور (محمداعظم)کمشنر میرپور چوہدری مختار حسین نے ادارہ ترقیات میرپور کے زیر اہتمام بیوٹیفکیشن آف میرپور کے تحت وائی کراس چوک میں پاک فضائیہ کے نصب شدہ ائیر کرافٹ کی تزئین و آرائش کا افتتاح کردیا۔ وائی کراس پر نصب پاک فضائیہ کے ائیر کرافٹ اور چوک کی مرمتی تزئین و آرائش کا کام معروف

میرپور،وائی کراس چوک میں نصب پاک فضائیہ کے ائیر کرافٹ کی تزئین و آرائش مکمل، افتتاح کردیا گیا Read More »

منگلا ڈیم منشیات سمگلنگ سکینڈل ،وزیرحکومت آزادکشمیر نے بھی انکوائری کی ہدایت کردی

اسلام آباد /مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)منگلا ڈیم منشیات سمگلنگ سکینڈل پر آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف وفشریز سردار جاوید ایوب نے نوٹس لے کر وزارت داخلہ آزاد کشمیرکو معاملے کی انکوائری کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم سے مچھلی سپلائی کی آڑ میں مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر منشیات سمگلنگ

منگلا ڈیم منشیات سمگلنگ سکینڈل ،وزیرحکومت آزادکشمیر نے بھی انکوائری کی ہدایت کردی Read More »

انوارالحق کا مزید رہنا ریاست کیلئے خطرناک، آزادکشمیر میں ان ہائوس تبدیلی لانا ہوگی، سردار تنویر الیاس

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم، صدراستحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہم آزادکشمیرمیں قبل ازوقت انتخابات نہیں چاہتے لیکن ان ہائوس تبدیلی لانا ہوگی۔ میرپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ انوارالحق نے ریاست کی ساکھ کو مجروح کیا جس پر انڈیا کے

انوارالحق کا مزید رہنا ریاست کیلئے خطرناک، آزادکشمیر میں ان ہائوس تبدیلی لانا ہوگی، سردار تنویر الیاس Read More »

وزراء کی پریس کانفرنس پر بلدیاتی نمائندوں کا سخت ردعمل،شدید مزاحمت کی دھمکی دیدی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندگان نے حکومت آزادکشمیرکو خبر دار کیا ہے کہ اگر بلدیا تی اداروں کو کمزور کرنے کیلئے کسی قانون سازی کی کوشش کی گئی تو نہ صرف شدیدمزاحمت کی جائیگی بلکہ آمد ہ عام انتخابات میں ممبران اسمبلی کیخلاف منظم تحریک بھی چلائی جائیگی۔ فوکل پرسن و چیئر مین ضلع کونسل

وزراء کی پریس کانفرنس پر بلدیاتی نمائندوں کا سخت ردعمل،شدید مزاحمت کی دھمکی دیدی Read More »

سعودی عرب میں مذاکرات، یوکرین روس کیساتھ جنگ بندی پر متفق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کیلئے امریکی تجویز مان لی ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے امریکا یوکرین مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی

سعودی عرب میں مذاکرات، یوکرین روس کیساتھ جنگ بندی پر متفق Read More »

وادی لیپہ، سیاحوں کیلئے پرکشش وتاریخی عمارت کو محفوظ بنانے کے اقدامات فائلوں کی نذر

وادی لیپہ( جی ایم بخاری) وادیِ لیپہ کے علاقے نوکوٹ میں لکڑی سے تعمیر شدہ شاندار وتاریخی 5 منزلہ منفرد طرزتعمیر کی وجہ سے قابل دیدمکان خطرے سے دوچار ، حکومتی کمیٹی کوئی اقدامات نہ اٹھا سکی۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق 5منزلہ یہ قدیم عمارت کئی دہائیوں سے اپنی اصل حالت میں قائم

وادی لیپہ، سیاحوں کیلئے پرکشش وتاریخی عمارت کو محفوظ بنانے کے اقدامات فائلوں کی نذر Read More »

dr mushtaq

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا ایک لاکھ نوجوانوں کو فری لانسنگ ٹریننگ دینے کااعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر مشتاق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں  ایک لاکھ نوجوانوں کو 3ماہ کی فری لانسنگ کی ٹریننگ دینگے۔ اسلام آبادمیں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق نے اعلان کیا کہ بنو قابل طرز کے منصوبے کے تحت جماعت اسلامی عید کے بعد ایک لاکھ

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا ایک لاکھ نوجوانوں کو فری لانسنگ ٹریننگ دینے کااعلان Read More »

نیلم، محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے درختوں کی بے دریغ کٹائی

 نیلم( راجہ ساجد سے) وادی نیلم میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے سرسبز درختوں کی غیرقانونی کٹائی دھڑلے سے جاری، حکوتی پابندی کے باوجودتینوں ڈویژنز میں درختوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے جنگلات 6لاکھ71ہزار985ایکڑ رقبے پر مشتمل ہیں جس کے 3 ڈویژن قائم کئے گئے

نیلم، محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے درختوں کی بے دریغ کٹائی Read More »