Hashmi

مظفر آباد شہرمیں بجلی کی تاروں کے خطرناک جال عوام کیلئے رسک بن گئے

مظفرآباد( مسعود الرحمن عباسی )محکمہ برقیات نے ریاستی دارالحکومت میں اندرون شہر مختلف علاقوں کی فضا کو برقی لائنوں سے جال میں تبدیل کردیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق نان ٹیکنیکل اور ناتجربہ کاری کے باعث ہر دو فٹ کے فاصلے پر لگائے جانے والے پولز عوام کی جان اور املاک کیلئےرسک بن گئے۔ شہر […]

مظفر آباد شہرمیں بجلی کی تاروں کے خطرناک جال عوام کیلئے رسک بن گئے Read More »

جسے میرے حلقے کی سکیموں پر شک ہے وہ مانیٹرنگ کرالے، وزیر خزانہ ماجد خان کاچیلنج

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ مہاجرین مقیم پاکستان کوئی ایلین نہیں ہیں، وہ کشمیر کے درجہ اول شہری ہیں، جسے میری سکیموں پر کسی کو شک ہے تو وہ جاکر مانیٹرنگ کرالے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں عبدالماجد خان نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوںکہ

جسے میرے حلقے کی سکیموں پر شک ہے وہ مانیٹرنگ کرالے، وزیر خزانہ ماجد خان کاچیلنج Read More »

باخبر شخصیت نے 3 ماہ پہلے ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری کا بتایا تھا، شوکت جاوید کا انکشاف

 مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ،سابق امیدوار اسمبلی شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیاست میں آنے کا 3ماہ پہلے ایک شخصیت نے بتایا تھا، یہ نشان کسیساتھ الیکشن میں لڑے گی ،اس کا ڈیزائن بھی میرے علم میں ہے ، کچھ لوگوں سے تذکرہ

باخبر شخصیت نے 3 ماہ پہلے ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری کا بتایا تھا، شوکت جاوید کا انکشاف Read More »

بی آئی ایس پی کی امدادہڑپ کرنیوالےاساتذہ نے رقم واپس نہ کی ، ریکوری کیلئے ایک اور خط جاری

مظفرآباد ( مسعود الرحمن عباسی) بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں بھی بے ضابطگیاں،پروگرام کی رقم ہڑپ کرنیوالے ضلع نیلم کے 46سرکاری اساتذہ نے رقم واپس جمع نہ کروائی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نیلم نے ایسے اساتذہ کو ادائیگی کیلئے ایک بار پھر مکتوب لکھ دیا اور رقم واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نیلم

بی آئی ایس پی کی امدادہڑپ کرنیوالےاساتذہ نے رقم واپس نہ کی ، ریکوری کیلئے ایک اور خط جاری Read More »

ڈپٹی میئر مظفر آباد ڈان بن گئے،دن دیہاڑے حواریوں کے ہمراہ مخالفین پر حملہ،تشدد

مظفرآباد(شجاعت میر)ڈپٹی میئر مظفرآباد نے ڈان کا روپ دھارتے ہوئے دن دیہاڑے شہر کے بیچوں بیچ اپنے حواریوں کے ہمراہ شہریوں پر حملہ اورتشدد کیا،ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے سی ایم ایچ فلائی اوور کے نیچے قائم اڈے کو خالی کروائے جانے

ڈپٹی میئر مظفر آباد ڈان بن گئے،دن دیہاڑے حواریوں کے ہمراہ مخالفین پر حملہ،تشدد Read More »

ملازمین کا کم تنخواہوں سے استحصال کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،فوری سخت کارروائی کا اعلان

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیرمیں  تنخواہوں کی  ادائیگی کا ایکٹ2017 ملازمین کی تنخواہ کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، کم سے کم اجرت کی ادائیگی میں تاخیر اور کٹوتی بھی اس ایکٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ تمام ملازمین جن کا اپنے متعلقہ آجروں کی

ملازمین کا کم تنخواہوں سے استحصال کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،فوری سخت کارروائی کا اعلان Read More »

جامعہ کشمیر کے طلبہ پرلاٹھی چارج، تشدد، ڈپٹی کمشنر نےا نکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے یونیورسٹی آف آزاد کشمیرمیں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کیلئے 5رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی یونیورسٹی طلباء پر لاٹھی چارج اور تشدد کے واقعے کی تحقیقات کرے گی، جو یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں فیس کے معاملے

جامعہ کشمیر کے طلبہ پرلاٹھی چارج، تشدد، ڈپٹی کمشنر نےا نکوائری کمیٹی تشکیل دیدی Read More »

انوارالحق

وزیراعظم آزادکشمیر کا بولان آپریشن مکمل کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے بولان آپریشن مکمل کرنے اور مسافروں کو بازیاب کرانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری انوارالحق نے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بہترین حکمت عملی سے جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کیا۔پاک فوج کے بہادر جوانوں نے 33 دہشتگردوں

وزیراعظم آزادکشمیر کا بولان آپریشن مکمل کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین Read More »

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لے کرکھلایا جاتا ہے،ٹیم آگے کیسے جائیگی؟ شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لے کر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے تو ٹیم آگے کیسے جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لے کرکھلایا جاتا ہے،ٹیم آگے کیسے جائیگی؟ شاہد آفریدی Read More »

raja farooq haider

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات دیئے جائیں اور ان کو اختیارات فراہمی جو رکاوٹ ہیں ان کو بے نقاب کیا جائے۔ مظفر آباد میں اپنی رہائشگاہ پر وفود سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ بلدیاتی نمائندگان ممبران اسمبلی کا متبادل

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، راجہ فاروق حیدر Read More »