ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین میں تین برس سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے سٹیو وِٹکوف […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوتن سے رواں ہفتے بات چیت متوقع Read More »









