الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار
مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے ضلع کوٹلی کے ایک شہری حلقہ میں تعینات دو پریزائیڈنگ افسران اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کے بجائے ایک نجی رہائش گاہ پر چلے گئے۔ اس واقعہ کی اطلاع […]
الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »









