Amir Hashmi

مظفر آباد،پاک فوج کے زیراہتمام پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بلوچ کلب نے جیت لیا

مظفر آباد:پاک آرمی کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں مقامی بریگیڈ کمانڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والوں […]

مظفر آباد،پاک فوج کے زیراہتمام پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بلوچ کلب نے جیت لیا Read More »

کیڈٹ کالج پلندری کیلئے اضافی رقم منظور،معیار برقرار رکھنے کیلئے وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم

 مظفر آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس میں کیڈٹ کالج پلندری کیلئے 34 ملین روپے کی اضافی رقم ،کیڈٹ کالج مظفر آباد کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کیڈٹ کالج پلندری اور کیڈٹ کالج مظفر

کیڈٹ کالج پلندری کیلئے اضافی رقم منظور،معیار برقرار رکھنے کیلئے وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اناالله وانا الیه راجعون تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ 24 مارچ 23 رمضان المبارک  کورضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اللّہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں Read More »

وادی لیپہ کا اعزاز،لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

وادی لیپہ: وادی لیپہ کا اعزاز،آزاکشمیر کی خوبصورت وادی لیپہ سے تعلق رکھنے والی لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان طیار کو ان کی بے مثال خدمات، بہادری اور قربانیوں کے اعتراف میں تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل

وادی لیپہ کا اعزاز،لیفٹیننٹ کرنل سلیمان طیار کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا Read More »

صدر معلمات کی فراغت،ایڈہاک و عارضی ملازمین کا عید کے بعد دھرنے کااعلان

 مظفرآباد:مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و عارضی ملازمین نے ایڈہاک صدر معلمات کی فراغت پر عید کے فوری بعد احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و عارضی ملازمین کا اجلاس راجہ غلام جیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں سپریم ہیڈ مرکزی کور کمیٹی راجہ اطہر علی خان نے

صدر معلمات کی فراغت،ایڈہاک و عارضی ملازمین کا عید کے بعد دھرنے کااعلان Read More »

 لیسواہ امتحانی سنٹر میں نقل کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،بورڈ کو بدنام کرنیکی سازش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرینگے،کنٹرولر امتحانات 

نیلم: لیسواہ امتحانی سنٹر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز ،کال ریکارڈنگ ،وائرل ہونے کے بعد کنٹرولر امتحانات قاری مشتاق نے انکوائری کے بعد واقعہ کی تردیدی کردی اور پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ لیسواہ امتحانی سنٹر کے دورے کے بعدنیلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنٹرولر امتحانات قاری

 لیسواہ امتحانی سنٹر میں نقل کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،بورڈ کو بدنام کرنیکی سازش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرینگے،کنٹرولر امتحانات  Read More »

غیر معیاری اشیاء آزادکشمیر لاکر فروخت کرنیوالوں کے گردگھیرا تنگ،سامان تلف

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےمضر صحت اشیائےخوردونوش،ناقص خوردنی آئل،قیمہ ،شربت ،جوسز اور نان رجسٹرڈ اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی مظفرآبادنے چھتر کلاس اورکوہالہ کے مقام پر ناکہ لگا کر مضر صحت اشیائے خوردو نوش ، ناقص خوردنی آئل،قیمہ ،شربت ،جوسز اور نان رجسٹرڈ اشیاء کی

غیر معیاری اشیاء آزادکشمیر لاکر فروخت کرنیوالوں کے گردگھیرا تنگ،سامان تلف Read More »

آزادکشمیر کے27 کالجز،بھمبر یونیورسٹی کونئی بسیں فراہم، کون کون سے ادارےشامل ہیں؟

مظفر آباد:محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری کالجز کے طلباء و طالبات کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے منظور شدہ ترقیاتی منصوبہ کا فیز 3مکمل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کے تحت 31 جدید بسیں تیار کر کے پونچھ، مظفر آباد، میرپور ڈویژنز کے سرکاری کالجز اور بھمبر یونیورسٹی کو فراہم

آزادکشمیر کے27 کالجز،بھمبر یونیورسٹی کونئی بسیں فراہم، کون کون سے ادارےشامل ہیں؟ Read More »

زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت کرنے کا دعویٰ

شکاگو: سرخ بونا ستارہ جو زمین سے تقریباً چھ نوری سال کی دوری پر ہے، اس میں چار سیارے ہیں جن میں سے ہر ایک مریخ کی کمیت سے دو سے تین گنا زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شکاگو یونیورسٹی کے ماہر فلکیات ریتوک بسنت نے کہاہے کہ برنارڈ ستارے کے سگنلز کا پتہ لگانے

زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت کرنے کا دعویٰ Read More »

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے دوران ایک اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے، جہاں نئے تیار کردہ ایمرجنسی ہیلی پیڈ پر پہلی بار ایئر ایمبولینس نے کامیابی کیساتھ لینڈنگ کی۔ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے،

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ Read More »