گرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ لیفٹیننٹ کرنل آصف علی شہید کے نام سے منسوب
مظفرآباد: حکومت آزادکشمیر نےگرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ کو یواین مشن کانگو میں شہید ہونیوالےلیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان شہید کے نام سے منسوب کر دیا ۔ صدر آزادکشمیر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ لچھراٹ کی یونین کونسل پنجکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان […]
گرلز ہائی سکول تیتڑاں پنجکوٹ لیفٹیننٹ کرنل آصف علی شہید کے نام سے منسوب Read More »









