Amir Hashmi

آزادکشمیر کی سیاست دھوکہ بازی پرمبنی، دین سے دور کررہی تھی،صاحبزادہ امتیاز ظفر

مظفر آباد:بانی تحریک بیداری انسانیت صاحبزادہ محمد امتیاز ظفر نے کہا ہے کہ ہمارا سیاسی گھرانہ ہے مگر ہمارے خاندان کی سیاست 1971 کے بعد شروع ہوئی، ہماری نسبت اولیاء اللہ سے ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویومیں صاحبزادہ محمد امتیاز ظفر نے کہا کہ بنی حافظ شریف چکار، باغ اور دولائی میں ہماری درگاہ […]

آزادکشمیر کی سیاست دھوکہ بازی پرمبنی، دین سے دور کررہی تھی،صاحبزادہ امتیاز ظفر Read More »

وادی لیپہ،پاک فوج کےزیراہتمام بی ایچ یو چک مقام میں فری میڈیکل کیمپ

وادی لیپہ: وادی لیپہ کے بی ایچ یو چک مقام میں پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد، فری ادویات تقسیم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے مقامی یونٹ نے بی ایچ او چک مقام لیپہ ویلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں نےمریضوں کا معائنہ کیا اور

وادی لیپہ،پاک فوج کےزیراہتمام بی ایچ یو چک مقام میں فری میڈیکل کیمپ Read More »

نیلم، برفانی تودے تلے دبے 3نوجوانوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا دوبارہ آغاز

نیلم:وادی نیلم میں دودگئی برفانی تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہونیوالے 3نوجوانوں کی ڈیڈ باڈیز کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا۔ ایس ڈی ایم اے نیلم کے مطابق پاک فوج کی ٹیمیں مقامی لوگوں کے تعاون سے سرچ آپریشن کررہی ہیں۔ گریس ویلی پھولاوئی کے تین نوجوان منیر،عقیل،وحید24فروری

نیلم، برفانی تودے تلے دبے 3نوجوانوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا دوبارہ آغاز Read More »

بھمبر ،پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی سلنڈرز لگانےپر پابندی عائد

بھمبر: بھمبر میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی سلنڈرز کی تنصیب پر پابندی عائدکردی گئی،خلاف ورزی پرگرفتاری و سخت سزائیں ہوں گی ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشدمحمودجرال نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جنڈی چونترہ سیاحتی مقام پر پنجاب کی حدود سے آئی پبلک ٹرانسپورٹ مسافر وین میں سی این جی سلنڈر

بھمبر ،پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی سلنڈرز لگانےپر پابندی عائد Read More »

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز گزشتہ روزسہ پہر 3 بجے شروع ہوا، ٹکٹس 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟ Read More »

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی اپنے مستقل صارفین کیلئےتنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی حالیہ تحقیقات کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کا کثرت سے اور طویل استعمال کا صارفین میں تنہائی کے جذبات میں اضافے سے تعلق رکھ سکتا ہے۔ مطالعہ کے خلاصے میں محققین کا

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟ Read More »

عوام کیلئےخوشخبری، پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہوگئی

پاکستان میں مہنگائی کی شرح مارچ 2025 میں مزیدکم ہوئی ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 1.5 فیصد تھی۔ ایک سال پہلے یعنی مارچ 2024 میں یہ شرح 20.7 فیصد تھی، یعنی گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ شہری

عوام کیلئےخوشخبری، پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہوگئی Read More »

dr mushtaq

روایتی سیاستد انوں نے قوم کو دھوکہ دیا،عوام اب جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،ڈاکٹرمشتاق

چناری: امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیرو گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہےکہ جماعت اسلامی ہی حقیقی تبدیلی کی ضامن ہے۔ چناری میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرمشتاق نے کہاکہ جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک میں عدل و انصاف، دیانت داری اور اسلامی اصولوں پر مبنی حقیقی تبدیلی کی

روایتی سیاستد انوں نے قوم کو دھوکہ دیا،عوام اب جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،ڈاکٹرمشتاق Read More »

ٹرمپ کےٹیرف عائدکرنے پرعالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 4

ٹرمپ کےٹیرف عائدکرنے پرعالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی Read More »

باغ پولیس کاایکشن،بغیر کاغذات چلنے والے متعددموٹرسائیکل ضبط کرلئے

باغ: باغ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ ، بغیر کاغذات کے متعدد موٹر سائیکل ضبط کر لئے۔جدید ڈیوائسز کی مدد سے گاڑیوں اور مشکوک افراد کی چیکنگ بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق باغ پولیس نےضلع بھر میں ناکے لگا کر بغیرکاغذات چلنے والے متعددموٹرسائیکل ضبط کرلئے،ترجمان پولیس باغ کے مطابق دوران

باغ پولیس کاایکشن،بغیر کاغذات چلنے والے متعددموٹرسائیکل ضبط کرلئے Read More »