Amir Hashmi

شملہ معاہدہ آخر ہے کیا؟ ختم ہونے سے مسئلہ کشمیر پر کیا فرق پڑیگا؟

پاکستان نے انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اعلان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے یہ معاہدہ عالمی بینک کی ثالثی میں کیا گیا ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس میں یکطرفہ معطلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدہ […]

شملہ معاہدہ آخر ہے کیا؟ ختم ہونے سے مسئلہ کشمیر پر کیا فرق پڑیگا؟ Read More »

فوڈ اتھارٹی ٹیم کاکوہالہ میں ناکہ،کئی کمپنیوں کا گھی غیر رجسٹرڈ وغیر معیاری نکلا

مظفرآباد: عوام کو معیاری ،رجسٹرڈ،قابل شناخت اور ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کوہالہ انٹری پوائنٹ پر دوسرے روز بھی کارروائیاں کیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر کی زیر نگرانی ٹیم نے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ناکہ لگا فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے

فوڈ اتھارٹی ٹیم کاکوہالہ میں ناکہ،کئی کمپنیوں کا گھی غیر رجسٹرڈ وغیر معیاری نکلا Read More »

 جامعہ کشمیر میں سپورٹس فیسٹیول، کشمیرڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

مظفرآباد: کشمیر ڈیجیٹل کے اشتراک سے جامعہ کشمیر میں ہونے والے سپورٹس فیسٹیول کا چوتھا روز کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی گرلز کرکٹ ٹیم سائیکالوجی نائیٹس نے فائنل جیتا اور اختتامی تقریب میں جیتنے والی ٹیموں میں شیلڈز اور ٹرافیز تقسیم کی گئی ۔

 جامعہ کشمیر میں سپورٹس فیسٹیول، کشمیرڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ،بھارت میں ہنگامی صورتحال،کئی پروازوں کے رُخ موڑنا پڑے

پاکستان کی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ایئر لائنز میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ پاکستانی فضائی حدود کی اچانک بندش سے بھارتی ایئر لائنز کی بیشتر پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، طویل دورانیہ کی پروازیں مختلف ملکوں کے متبادل ایئر پورٹس پر اتارنا پڑیں جبکہ کئی کو رخ موڑنا پڑا۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ،بھارت میں ہنگامی صورتحال،کئی پروازوں کے رُخ موڑنا پڑے Read More »

ایکشن کمیٹی کا حکومت سے مذاکرات سے انکار، بڑے احتجاج کی دھمکی

راولاکوٹ:جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے راولاکوٹ میں اہم اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،ایکشن کمیٹی نے پہلگام میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے جموں وکشمیر کے شہری ریاست کی وحدت پر یقین رکھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس

ایکشن کمیٹی کا حکومت سے مذاکرات سے انکار، بڑے احتجاج کی دھمکی Read More »

راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والا کرکٹرسعودی عرب کی قومی ٹیم میں شامل

راولاکوٹ:آزادکشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے گائوں پاک گلی کیاٹ موہری فرمان شاہ سےتعلق رکھنے والا سید فیضان طاہر سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے کاروباری مرکز پانیولہ کے نواحی گائوں گلی کیاٹ موہری فرمان شاہ سے تعلق رکھنے والا کرکٹر سید فیضان طاہر سعودی عرب کی

راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والا کرکٹرسعودی عرب کی قومی ٹیم میں شامل Read More »

بھارتی فوج کی وادی لیپہ پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ،افواج پاکستان کا بھرپور جواب، بھاری ہتھیاروں کا استعمال 

وادی لیپہ، دشمن بھارت نے رات گئے کیانی سیکٹر پر فائر کھول دیا جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا ہے، دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دشمن بھارت نے وای لیپہ کیانی سیکٹر میں رات ڈیرھ بجے کے قریب فائرنگ کی جس کا پاک فوج

بھارتی فوج کی وادی لیپہ پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ،افواج پاکستان کا بھرپور جواب، بھاری ہتھیاروں کا استعمال  Read More »

بھارت نے جارحیت کی تو کشمیری پاک فوج کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونگے، وزیراعظم انوارالحق

مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پوری کشمیری قوم مسلح افواج پاکستان اور ان کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہوگی۔ قانون سازاسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بھارت چانکیہ ڈاکٹرائن بغل میں

بھارت نے جارحیت کی تو کشمیری پاک فوج کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

پی ایس ایل،بابر کی ففٹی، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 ویں اوور میں 129 رنز

پی ایس ایل،بابر کی ففٹی، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ملتان : ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر

پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا Read More »