Amir Hashmi

خواجہ آصف

انڈیا نے پانی روکنے کیلئے کوئی سٹریکچر بنایا تو تباہ کر دینگے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد:پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے پاکستان کا پانی روکنے یا اس کا رخ موڑنے کیلئے کوئی تعمیرات کیں یا سٹریکچر بنایا تو اسے تباہ کر دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ […]

انڈیا نے پانی روکنے کیلئے کوئی سٹریکچر بنایا تو تباہ کر دینگے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

مسلح ہو کرایل اوسی پرجاکر مودی کو پیغام دیاکشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے، راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد: سابق وزیراعظم ون لیگی رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ایل اوسی پرجاکر مودی کو پیغام دیاکشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ مجھے وزیرا مور کشمیر کا فون آیا تھاکہ کنٹرول

مسلح ہو کرایل اوسی پرجاکر مودی کو پیغام دیاکشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے، راجہ فاروق حیدر Read More »

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور : پی ایس ایل سیزن 10 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے تھے۔

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

کشمیر کشمیریوں کا ہے، بھارت الگ ہے ،کشمیری خواتین کا بھارتی صحافی کو جواب

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں 2 کشمیری خواتین نے بھارتی صحافی کی خواہش اور کوشش کے مطابق کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ کشمیر کشمیر کا ہے، بھارت الگ ہے۔ بھارتی صحافی نے کشمیری خواتین سے سوال کیا کہ کشمیر میں دہشتگرد حملہ ہوا، اس کا آپ کو پتہ ہے؟ ہم

کشمیر کشمیریوں کا ہے، بھارت الگ ہے ،کشمیری خواتین کا بھارتی صحافی کو جواب Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل

مظفرآباد: محکمہ شاہرات کی نا اہلی اور متعلقہ ایم ایل اے کی عدم توجہی کے باعث دارالحکومت کے علاقے چہلہ بانڈی میں عام لوگوں کے گھر ایک بار پھر زیر آب آگئے۔ معمولی سی بارش میں سڑک پر کئی فٹ پانی جمع ہو گیا،محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ اس دیرینہ اور حل طلب مسئلہ کا

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو برطرف کر دیا

واشنٹگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے 100 روز مکمل ہوتے ہی ٹرمپ انتظامیہ میں بڑی تبدیلی ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں والٹز کی

امریکی صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو برطرف کر دیا Read More »

پی ایس ایل،ملتان سلطانزٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز ٹرافی جیتنے کی ریس سے باہر ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میںکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کر دیا۔ یہ ملتان سلطانز کی پی

پی ایس ایل،ملتان سلطانزٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟ Read More »

اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد:اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیر کے مطابق 4 مئی 2025 تک آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتحال متوقع ہیں۔ اس دوران وقفے وقفے سے گرج چمک، بارش، ژالہ باری، آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کا امکان ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیرکی جانب سے تینوں ڈویژنز کے کمشنرز، چیف انجینئرز کو جاری موسمی

اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری Read More »

پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی

سینئر صحافی منصور علی خان نے کہا ہے کہ 29اور30اپریل کی رات بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پٹرولنگ کے دوران بھارت کا سٹاک پلین بھی موجود تھا جس پاک فضائیہ نے جام کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سی ون 30 طیارہ نے بھارتی سٹاک پلین(جہاز) کو

پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی Read More »

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی سرکار کی سنگدلی،دہائیوں بعد 66کشمیری خواتین بے دخل

سرینگر:بھارتی قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیرسے 66خواتین کو ملک بدر کر دیا، ان میں سے پاکستان کی شہری بیشتر خواتین کی شادیاں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے مردوں سے ہوئی تھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان خواتین کوبچوں کے ہمراہ سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، بڈگام اور شوپیاں سمیت کئی اضلاع سے گرفتار کیا

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی سرکار کی سنگدلی،دہائیوں بعد 66کشمیری خواتین بے دخل Read More »