Amir Hashmi

قوم 65کی طرح متحد، پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے، بھارت کو منہ کی کھانا پڑیگی،ڈاکٹر مشتاق

مظفر آباد:امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا ہے کہ 1965 کی طرح قوم متحداور پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے، بھارت کوکسی بھی ایڈوانچر پر منہ کی کھانا پڑیگی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر مشتاق نے کہا کہ پہلگام واقعہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا تسلسل ہے، میراہندوستان سے […]

قوم 65کی طرح متحد، پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے، بھارت کو منہ کی کھانا پڑیگی،ڈاکٹر مشتاق Read More »

دہشتگردوں کے داخل ہونے کا شبہ،مظفرآباد کے انٹری پوائنٹس پر سخت چیکنگ وپڑتال

مظفر آباد:ترجمان ایس ایس پی مظفر آباد نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی سر حدی صورتحال کے تناظر میں ضلع مظفر آباد میں سیکورٹی کے حوالہ سے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ تخریب کار، دہشتگر د، ملک وسماج دشمن عناصر کے ضلع مظفر آباد میں داخل ہونے کے خدشہ کے پیش نظر جملہ اہم

دہشتگردوں کے داخل ہونے کا شبہ،مظفرآباد کے انٹری پوائنٹس پر سخت چیکنگ وپڑتال Read More »

امریکہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان اور بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت، ایڈوائزری جاری

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان اور بھارت میں سفر پر اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ٹریول ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان اور بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی شہریوں کو کہا گیا ہے کہ جرائم اور دہشتگردی کے پیش نظر بھارت کے سفر سے گریز کریںکیونکہ

امریکہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان اور بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت، ایڈوائزری جاری Read More »

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کرچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ 8 ویں

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی Read More »

بھارت کی کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں

اسلام آباد: بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیاہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے اتوار کی رات کو متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے ایل او

بھارت کی کنٹرول لائن کے مختلف سیکٹرز پر فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں Read More »

حج پرمٹ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں،گرفتاری، بلیک لسٹ کرنے کا سعودی انتباہ

ریاض:سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حج کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایسے افراد جو بغیر اجازت نامے کے حج کرنے کی کوشش کریں گے یا کسی کی مدد سے مکہ المکرمہ اور مقدس مقامات تک پہنچیں گے، ان پر بھاری جرمانے عائد ہوں

حج پرمٹ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں،گرفتاری، بلیک لسٹ کرنے کا سعودی انتباہ Read More »

آزادکشمیر،دل وکینسر کے 15 مریضوں کے علاج کیلئے زکوۃ فنڈ سے56 لاکھ منظور

مظفرآباد :وزیر اعظم آزا دکشمیر چوہدری انوار الحق کی ہدایت پر زکوۃ منافع فنڈ سے15مریضوں کیلئے بیرون آزاد کشمیر/ پاکستان میں علاج معالجہ کیلئے 56لاکھ59ہزار951روپے کی منظوری دیدی۔ حکومت آزاد کشمیر محکمہ زکوٰۃوعشر کے ذریعہ ریاست کے نہایت غریب، نادار اور بے کس افراد کے بیرون آزاد کشمیر علاج معالجہ کی مکمل سہولت دے رہی

آزادکشمیر،دل وکینسر کے 15 مریضوں کے علاج کیلئے زکوۃ فنڈ سے56 لاکھ منظور Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ کشمیری نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محمد آصف نے جی ٹین اسلام آباد سے لاپتہ شہری نعیم مظفر کی بازیابی سے متعلق اس کے بھائی وقار احمد کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں نعیم مظفر کی والدہ کے ہمراہ درخواست گزار کی وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ پیش ہوئیں جبکہ ڈی ایس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ کشمیری نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم Read More »

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے،چین کااعلان

ماہرِ عالمی امور وکٹر گاو نے کہا کہ کسی بھی ملک سے پاکستان پر حملہ ہوا تو دفاع میں چین ہمیشہ مدد اور معاونت کرے گا ۔ چین کے معروف تجزیہ کار،چینی صدر کے سابق معاون وکٹر گاو نے بھارتی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ کرتا ہے

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے،چین کااعلان Read More »

حمایت

اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہر اوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہم نے اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہراوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام کالجز کیلئے بسوں کی تقسیم کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے چوہدری انوارالحق نے کہا کہ میں نے گزشتہ تین دنوں میں مودی کی ہندوتوا پالیسیوں

اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہر اوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »