Amir Hashmi

پہلگام واقعہ سکیورٹی ناکامی ،را کے سابق سربراہ نے ذمہ داری مودی حکومت پر ڈال دی

اسلام آباد:انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ انڈین سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا تاہم اس معاملے پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں ہے بلکہ معاملات بات چیت سے حل ہونے کی توقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے […]

پہلگام واقعہ سکیورٹی ناکامی ،را کے سابق سربراہ نے ذمہ داری مودی حکومت پر ڈال دی Read More »

آل پارٹیز کانفرنس میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،ملکی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کا اعادہ

مظفر آباد : پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندگان نے بھرپورشرکت کی اورمسلح افواج پاکستان سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ کل جماعتی کشمیر کانفرنس نے بھارتی آبی

آل پارٹیز کانفرنس میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،ملکی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کا اعادہ Read More »

فیک نیوزالرٹ، بھارتی ٹی وی ریبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے مسلسل جھوٹی خبریں چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل ریپبلک ٹی وی کی جانب سے پاکستان کی سرحد پرواقع چیک پوسٹوں پر حملے کی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں۔ مذکورہ ٹی وی چینل ری بپلک ٹی وی کو جھوٹی خبریں

فیک نیوزالرٹ، بھارتی ٹی وی ریبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا Read More »

مزدوروں کا عالمی دن،آج چھٹی ہے لیکن محنت کش پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے دن بھر کام کریگا

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے مگر بڑی تعداد میں مزدور چھٹی منانے کے بجائےکام میں مصروف ہونگے تاکہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کر سکیں۔ آج یکم مئی کا دن یوم مزدور کہلاتا ہے مگر آج کے دن بھی

مزدوروں کا عالمی دن،آج چھٹی ہے لیکن محنت کش پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے دن بھر کام کریگا Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارت کواربوں روپےکانقصان، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کیلئےاپنی فضائی حدود بند کیے جانے کے بعد انڈین ایئرلائنز کو شمالی انڈیا کے شہروں سے بین الاقوامی پروازیں چلانے کیلئےہفتہ وار 2ارب 54 کروڑ روپے اضافی اخراجات کا سامنا ہوگا۔ بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارت کواربوں روپےکانقصان، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ضمانت مسترد ہونے پر پٹواری گرفتار،ایک لاکھ70ہزار روپےبرآمد

مظفر آباد :محکمہ اینٹی کرپشن آزادکشمیر کی بڑی کارروائی۔ عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پرپٹواری ضمیر احمد کوگرفتار کر لیا گیا، ایک لاکھ 70ہزار روپے بھی برآمدکر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سرکل پونچھ میں رشوت کے الزام میں مسعود احمد گرداور اور ضمیر احمد پٹواری کیخلاف 3 لاکھ روپے رشوت و

ضمانت مسترد ہونے پر پٹواری گرفتار،ایک لاکھ70ہزار روپےبرآمد Read More »

ٹرمپ انتظامیہ مسئلہ کشمیر حل کرائے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، سفیر رضوان شیخ

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ ہم لڑائی نہیں چاہتے وقار کے ساتھ امن چاہتے ہیںلیکن اگر قومی وقار کا دفاع کرنا پڑا تو پاکستانی قوم کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی۔ امریکی جریدے نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میںرضوان سعید شیخ کہا کہ پاکستان کو ٹرمپ انتظامیہ سے توقع

ٹرمپ انتظامیہ مسئلہ کشمیر حل کرائے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، سفیر رضوان شیخ Read More »

بھارت کی سنگدلی،40سال سے اڑی میں مقیم مظفر آباد کی بزرگ خاتون کو بھی بے دخل کردیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد مقبوضہ وادی کے مسلمانوں پر زمین تنگ کرتے ہوئے سنگدلی کی انتہا کردی ہے اور بزرگ خواتین کو بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کیا۔ مظفرآباد آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پروین نامی بزرگ خاتون جن کے 3 بچے بھی شادی شدہ ہیں کو اڑی سے

بھارت کی سنگدلی،40سال سے اڑی میں مقیم مظفر آباد کی بزرگ خاتون کو بھی بے دخل کردیا Read More »

کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، امیرمقام کا کنٹرول لائن سےبھارت کو پیغام

نیلم:وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کے 24کروڑعوام کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جنگ شروع ہوئی تو ختم ہم کر یں گے۔ نیلم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ میں کشمیریوں سے یکجہتی کرنے نیلم آیا ہوں،پاکستان اور افواج پاکستان کے

کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، امیرمقام کا کنٹرول لائن سےبھارت کو پیغام Read More »

امریکی وزیر خارجہ کےوزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب سے اہم رابطے، کشیدگی کم کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیر اعظم نے مارکو روبیو کو جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہناتھا کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں مذمت کرتے ہیں۔ وزیر

امریکی وزیر خارجہ کےوزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب سے اہم رابطے، کشیدگی کم کرنے پر زور Read More »