Amir Hashmi

پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اورکامیابی، سلامتی کونسل اجلاس میں بھارتی اقدامات پر بریفنگ

نیویارک:سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ،پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس نیویارک میں ہوا جس میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورتحال پر غور کیا گیا۔ سلامتی کونسل کے 15 اراکین بشمول […]

پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اورکامیابی، سلامتی کونسل اجلاس میں بھارتی اقدامات پر بریفنگ Read More »

پی ٹی آئی والے بھائی ہیں، بھارت کیخلاف اکٹھے ہو کر لڑیں گے، عطااللہ تارڑ

مظفر آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے ان کے بھائی ہیں۔ایل اوسی پر بین الااقوامی اور مقامی میڈیا کے ایک گروہ سے بات کرتے ہوئےعطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ’پی ٹی آئی والے اپنے ہی بھائی ہیں اور جب پاکستان کی بات آئیگی تو سب اکٹھے

پی ٹی آئی والے بھائی ہیں، بھارت کیخلاف اکٹھے ہو کر لڑیں گے، عطااللہ تارڑ Read More »

اسحاق ڈار

مسئلہ کشمیر کو کسی صورت پس پشت نہیں ڈالا جائیگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائیگا، ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں علاقائی مکالمہ 2025 کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے

مسئلہ کشمیر کو کسی صورت پس پشت نہیں ڈالا جائیگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

پی ایس ایل10، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

ملتان:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نےملتان سلطانزکو 7 وکٹ سےہرادیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 19 اعشاریہ ایک

پی ایس ایل10، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا Read More »

پاک بھارت کشیدگی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ثالثی کی پیشکش

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔ پاکستان اور بھارت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹونیو گوتریس نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی حالیہ برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کا

پاک بھارت کشیدگی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ثالثی کی پیشکش Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ متفقہ قرارداد آج شام ہونے والی قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ Read More »

حج سیزن میں وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا انتباہ

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے حج سیزن کے دوران وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔ یکم سے 14 ذی الحجہ تک مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں ہوٹلوں، اپارٹمنٹس، نجی مکانات یا عازمین کی رہائشی مراکز سمیت کسی بھی جگہ وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے، شیلٹر

حج سیزن میں وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا انتباہ Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو10روز میں بھاری نقصان،تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کو 11 روز ہوگئے ہیں، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 10 روز کے دوران 1150 بھارتی پروازیں اس پابندی سے متاثر ہوئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق بھارتی ائیرلائنز کو گزشتہ 10روز میں 225 کروڑبھارتی روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ائیرانڈیا،

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو10روز میں بھاری نقصان،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پاکستانی باکسرکا بھارتی حریف کو ہرانے کے بعد منفرد تحفہ، پیغام بھی دیا

تھائی لینڈ :ایک طرف بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر پاکستان کے خلاف جنگی اقدامات کیے جا رہے ہیں تو دوسری جانب پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے باوجود امن اور محبت کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے

پاکستانی باکسرکا بھارتی حریف کو ہرانے کے بعد منفرد تحفہ، پیغام بھی دیا Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کنٹرول لائن کے عوام بے خوف ، دھوم دھام سے شادیاں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں بھی آزادکشمیر کے رہائشی شادی جیسی خوشی کی تقریبات جاری رکھے ہوئے ہیں جس کا عالمی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کنٹرول لائن کے قریب بسنے والوں میں زرہ برابر بھی خوف نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی

پاک بھارت کشیدگی میں کنٹرول لائن کے عوام بے خوف ، دھوم دھام سے شادیاں Read More »