Amir Hashmi

Masood Khan CISS

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سفارتی میدان میں بڑی کامیابی ہے، سردارمسعود خان

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے سابق صدر اور ممتاز سفارت کار سردار مسعود خان نے کہا ہے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرنے کی پیشکش سفارتی میدان میں دھماکے سے کم نہیں جس کی گونج سب سے زیادہ دھلی میں سنائی دی ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں […]

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سفارتی میدان میں بڑی کامیابی ہے، سردارمسعود خان Read More »

آزادکشمیر، تعلیمی ادارے کھل گئے،میرپور بورڈ کے ملتوی پیپرز15مئی سے ہونگے

مظفر آباد/میرپور:پاک بھارت کشیدگی، کنٹرول لائن پر فائرنگ کے باعث بند کئے گئے آزادکشمیر بھر میں آج سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔میرپور بورڈ کے ملتوی کئے گئے پیپرز15مئی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیر میں جملہ تعلیمی اداروں ( سرکاری وپرائیویٹ) کو آج 13مئی منگل

آزادکشمیر، تعلیمی ادارے کھل گئے،میرپور بورڈ کے ملتوی پیپرز15مئی سے ہونگے Read More »

نریندرمودی نے بوکھلاہٹ میں تقریرکی،مذاکرات میں کشمیرسرفہرست ہوگا،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے بوکھلاہٹ میں یہ تقریر کی۔مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے

نریندرمودی نے بوکھلاہٹ میں تقریرکی،مذاکرات میں کشمیرسرفہرست ہوگا،وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

معروف قانون دان سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ پامی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد:آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان ،سابق صدر ہائیکورٹ بار راولپنڈی سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کو پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ (پامی) کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر ہائیکورٹ بار راولپنڈی سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کو پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ (پامی) کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا چوہدری

معروف قانون دان سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ پامی کے چیئرمین منتخب Read More »

پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،متاثرین ایل اوسی کے نقصان کا ازالہ کرونگا،وزیراعظم انوارالحق

برنالہ: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر لوگوں نے پاکستان زندہ باد ،پاک فوج زندہ باد اور وزیراعظم انوارالحق زندہ باد کے نعرے لگائے

پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،متاثرین ایل اوسی کے نقصان کا ازالہ کرونگا،وزیراعظم انوارالحق Read More »

مودی کا قوم سے خطاب، پاکستان پر روایتی الزامات،کشمیر پر ہٹ دھرمی برقرار

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا لیکن وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنی تقریر میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر روایتی الزامات کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خود پر حملے کا فوری جواب دے گا، پانی اور خون ساتھ نہیں بہہ سکتے، تجارت،

مودی کا قوم سے خطاب، پاکستان پر روایتی الزامات،کشمیر پر ہٹ دھرمی برقرار Read More »

مصطفی کمال کوٹلی پہنچ گئے، بھارت اب جارحیت سے قبل100بار سوچے گا، وفاقی وزیر

کوٹلی/کھوئیرٹہ:وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال نے پیر کے روز کوٹلی کا دورہ کیا۔شہداء کے گھر گئے اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور شیلنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ میجر ناصر رفیق، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سردار نصراللہ صادق، ایس

مصطفی کمال کوٹلی پہنچ گئے، بھارت اب جارحیت سے قبل100بار سوچے گا، وفاقی وزیر Read More »

خوف یا خفیہ منصوبہ بندی،سیزفائر کے باوجود24بھارتی ایئرپورٹ بند،پروازیں منسوخ

نئی دہلی:خوف یا خفیہ منصوبہ بندی، سیز فائر کے باوجود 24 بھارتی ایئرپورٹ آج پیر کو بھی بند ہیں جبکہ طیارے بھی ہٹا دئیے گئے ہیں۔ امرتسر، سرینگر، جموں، لداخ، دھرم شالا، شملہ، آدم پور چندی گڑھ کی آج بھی تمام پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ کاشان گڑھ، راجکوٹ ہیراسر ایئرپورٹ کا فلائٹ اپریشن ساتویں

خوف یا خفیہ منصوبہ بندی،سیزفائر کے باوجود24بھارتی ایئرپورٹ بند،پروازیں منسوخ Read More »

کوٹلی شہید چوک میں شمعیں روشن،افواج پاکستان نے شہداء کا بدلہ لے لیا، وزیر تعلیم کالجز

کوٹلی : بھارت کی جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم و نہتے ننھے عمر موسیٰ ،مصباح کوثر،احتشام ارشد ،زمل فاطمہ سمیت جملہ شہدا ء کی یاد میں شہید چوک کوٹلی میں بچوں ،خواتین ،تاجروں ،صحافیوں سمیت عام شہریوں کی طرف سے شمعیں روشن کی گئیں اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی

کوٹلی شہید چوک میں شمعیں روشن،افواج پاکستان نے شہداء کا بدلہ لے لیا، وزیر تعلیم کالجز Read More »

آزادکشمیر،طلباء وطالبات ذہنی دبائو کا شکار،امتحانات شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا

کوٹلی /سدھنوتی:آزادکشمیر کے طلباءوطالبات نے جامعہ کشمیر کے زیرانتظام اے ڈی سی ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اورانٹر میڈیٹ کے امتحانات کے شیڈول میں ترمیم کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے کنٹرول لائن میں بھارت کی جانب سے شدید گولہ باری سے متاثر ہونے والے طلباء وطالبات ذہنی دبائو میں یاد کیا ہوا سبق بھول گئے

آزادکشمیر،طلباء وطالبات ذہنی دبائو کا شکار،امتحانات شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا Read More »