Amir Hashmi

بیلجیئم کی مسقبل کی ملکہ کا تعلیمی سلسلہ بھی ٹرمپ کے اقدام کےنذر ہونے کا خطرہ

بیلجیئم کی 23 سالہ شہزادی الزبتھ جو مستقبل میں بیلجیئم کی ملکہ بننے والی ہیں صدر ٹرمپ کے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف حالیہ انتہائی اقدامات کی زد میں آگئی ہیں۔ جس سے شہزادی الزبتھ کا تعلیمی سلسلہ بھی دوسرے ہزاروں غیر ملکی طلبہ و طالبات کی طرح منقطع ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ […]

بیلجیئم کی مسقبل کی ملکہ کا تعلیمی سلسلہ بھی ٹرمپ کے اقدام کےنذر ہونے کا خطرہ Read More »

پاکستانی سفارتخانے نےشہریوں کو بیرون ملک جعلی ملازمتوں کی آفرز سے خبردار کر دیا

ابوظہبی: یواےای میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن ملازمت کے اشتہارات کا جواب دیتے وقت انتہائی محتاط رہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے اور پاکستان میں موجود شہریوں

پاکستانی سفارتخانے نےشہریوں کو بیرون ملک جعلی ملازمتوں کی آفرز سے خبردار کر دیا Read More »

بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی سرپرستی کررہا ہے،مندوب پاکستان صائمہ سلیم

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مندوب صائمہ سلیم نے بھارت کے جارحانہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی سرپرستی کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے کے دوران ہندوستان کے بیان پر پاکستانی مندوب

بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی سرپرستی کررہا ہے،مندوب پاکستان صائمہ سلیم Read More »

سوشل میڈیا پر عزت اچھالی گئی،پولیس انصاف نہیں دلاسکی،ساجدہ گیلانی

مظفرآباد:مسلم لیگ ن مظفر آبادکی سیکرٹری جنرل سید ساجدہ گیلانی نے کہا ہے کہ دو فیک اکاؤنٹس ہیں جو تبدیلی سرکار اور ٹیپو سلطان کے نام سے چل رہے ہیں ان پر لوگوں کی عزتیں اچھالی جاتی ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں سید ساجدہ گیلانی نے کہا کہ میری بھی سیاسی ایونٹ

سوشل میڈیا پر عزت اچھالی گئی،پولیس انصاف نہیں دلاسکی،ساجدہ گیلانی Read More »

ڈڈیال پولیس ان ایکشن، 3 ڈرگ ڈیلرز گرفتار، 24 بوتل شراب، 1210 گرام چرس برآمد

مظفرآباد/ڈڈیال:میرپور ڈویژن کے ضلع ڈڈیال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ڈرگ ڈیلرزکو گرفتارکر لیا جن سے 24 بوتل شراب، 1210 گرام چرس گردہ برآمدہوئی۔ ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت اور ڈی ایس پی ڈڈیال سید اشتیاق گیلانی کی ہدایت کی روشنی میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈڈیال پولیس

ڈڈیال پولیس ان ایکشن، 3 ڈرگ ڈیلرز گرفتار، 24 بوتل شراب، 1210 گرام چرس برآمد Read More »

شوکت نوازمیر کیلئے چیئرمین شپ کوئی معنی نہیں رکھتی،اب الیکشن یکطرفہ ہونگے، تاجررہنما

مظفرآباد:صدر ٹاہلی منڈی بازارراجہ سعید خان نے کہا ہےکہ ہم شوکت نوازمیر کیخلاف فیصلے کو نہیں مانتے،جس ایکٹ کا حوالہ دیکر فیصلہ دیاگیا اس کے تحت ہمارے الیکشن ہوئے ہی نہیں تھے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئےراجہ سعید خان نے کہا کہ ون شٹر ون ووٹ کے تحت الیکشن ہوئے ہیں،چیئرمین شپ اب شوکت

شوکت نوازمیر کیلئے چیئرمین شپ کوئی معنی نہیں رکھتی،اب الیکشن یکطرفہ ہونگے، تاجررہنما Read More »

آزادکشمیر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز فائبر بچھانے سے بہتر ہونگی،ایڈوائزروفاقی محتسب منصور قادر ڈار

مظفر آباد: وفاقی محتسب کے ریجنل ایڈوائزر منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز فائبر بچھانے سے ہی بہتر ہوں گی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں منصور قادر ڈار نے بتایا کہ موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز پر 450شکایات آئی ہیں جن میں سے کچھ کا ازالہ

آزادکشمیر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز فائبر بچھانے سے بہتر ہونگی،ایڈوائزروفاقی محتسب منصور قادر ڈار Read More »

درآمدات پر پابندی کا منہ توڑ جواب، بنگلہ دیش نے بھارت کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے بھارت کی جانب سے درآمدات پر پابندی کا سخت جواب دیتے ہوئےبھارت کے ساتھ کروڑوں روپے کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے جس پر بھارت تلملا اٹھا ہے۔ وائس آف جرمنی کے مطابق ڈھاکہ نے جس دفاعی معاہدے کو منسوخ کیا ہے اس کے تحت بنگلہ دیش کیلئے ایک جدید سمندری ٹگ

درآمدات پر پابندی کا منہ توڑ جواب، بنگلہ دیش نے بھارت کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا Read More »

محکمہ موسمیات کی آج بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی،آزادکشمیر میں الرٹ جاری

مظفرآباد : محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر اورپنجاب سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے جس پر آزادکشمیر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ24 مئی کو مغربی لہر کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔ آزادکشمیر، گلگت بلتستان،

محکمہ موسمیات کی آج بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی،آزادکشمیر میں الرٹ جاری Read More »

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی Read More »