پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی،دلچسپ تبصرے
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو خطے کے لیے نئی جہت قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ بھارت سمیت پورے خطے پر اثر ڈال سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این […]
پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی،دلچسپ تبصرے Read More »









