Hashmi

جتھوں کے زور پرمطالبات مانوں گا نہ ہی اسمبلی توڑوں گا، وزیراعظم انوارالحق کااعلان

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا کہنا ہے کہ وہ عوامی مطالبات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں تاہم کسی کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی وہ اسمبلی توڑیں گے البتہ اگر اسمبلی کہے گی تو مستعفی ہوجائیں گے۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے […]

جتھوں کے زور پرمطالبات مانوں گا نہ ہی اسمبلی توڑوں گا، وزیراعظم انوارالحق کااعلان Read More »

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی

مالدیپ :کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ میزبان مالدیپ اور پاکستان کے درمیان میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، پاکستان نے ایونٹ کے تیسرے میچ میں مالدیپ کو1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے سیٹ میں ناکامی کے بعد کم بیک کر کے مسلسل 2

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی Read More »

امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

امریکی محکمہ خارجہ نے ڈائیورسٹی ویزا لاٹری کی رجسٹریشن کیلئے ایک ڈالر کی فیس متعارف کرائی ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب اس پروگرام میں رجسٹریشن کرنے والوں سے ایک ڈالر کی فیس وصول کی جائے گی۔ تاہم، یہ فیس 330 ڈالر کی فیس سے علیحدہ ہوگی، جو منتخب درخواست دہندگان سے وصول کی جائے

امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر Read More »

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کاویزاآن ارائیول کی سہولت ملنے کے امکانات روشن

پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اور ملک کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کاویزاآن ارائیول کی سہولت ملنے کے امکانات روشن Read More »

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کولمبو :پاکستان نے ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری چیمپین شپ کےگروپ بی کے دوسرے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستان کو1-4 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول منصور احمد نے

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا جشن 23 ستمبر تک جاری رہیگا، شہری پرجوش

اسلام آباد:پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی معاہدے کا جشن منانے کیلئے شروع کیاگیا چراغاں 23 ستمبر تک جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری چراغاں کو سعودی عرب کے قومی دن 23 ستمبر تک جاری رکھا جائے۔ سرکاری ونجی عمارتوں کو سعودی عرب کے پرچم

پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا جشن 23 ستمبر تک جاری رہیگا، شہری پرجوش Read More »

الزامات بے بنیادوشرمناک ہیں، یاسین ملک ،مودی سرکار سے سوالات بھی پوچھ لئے

نئی دہلی: نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ ان پر عائد کیے جانے والے الزامات سراسر بے بنیاد ، غیر سنجیدہ ،نفرت انگیز اور انتہائی شرمناک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر جگموہن

الزامات بے بنیادوشرمناک ہیں، یاسین ملک ،مودی سرکار سے سوالات بھی پوچھ لئے Read More »

مظفرآباد میں پانی ملا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، چھتر، اپر چھتر اور گڑھی پن میں قائم ملک شاپس سے دودھ کے نمونہ جات حاصل کر تےہوئےموبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ٹیسٹنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ٹیم فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دودھ کی دکانوں کا معائنہ

مظفرآباد میں پانی ملا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا ایکشن Read More »

ایشیا کپ، سپر فور مرحلہ میں پاک بھارت ٹاکرے کے بقیہ ٹکٹس فروخت کیلئے پیش، قیمت حیران کن

ایشیا کپ 2025 ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، شائقین اب میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انفرادی اور بقیہ پیکج ٹکٹس کی فروخت آن لائن شروع ہوگئی ہے۔ سب سے سستا ٹکٹ 75 درہم

ایشیا کپ، سپر فور مرحلہ میں پاک بھارت ٹاکرے کے بقیہ ٹکٹس فروخت کیلئے پیش، قیمت حیران کن Read More »

ایکشن کمیٹی سیاست میں نہ گھسیٹے، چکار کے تاجروں کا دکانیں نہ بند کرنیکا اعلان

چکار کے معروف تاجر رہنما سردار جاوید خان نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی گالم گلوچ اور ہلڑ بازی کو فروغ دےکر امن و بھائی چارے کی فضاکو خراب کرنا چاہتی ہے۔ نوجوانوں کو اکسا کر بیہودہ ریاست مخالف نعرہ بازی کرائی جانا قابل افسوس ہے،جتھے بندی سے حالات خراب ہوں گے،چکار کی تاجر

ایکشن کمیٹی سیاست میں نہ گھسیٹے، چکار کے تاجروں کا دکانیں نہ بند کرنیکا اعلان Read More »