Hashmi

10مئی کو مارکوروبیو نے فیلڈ مارشل کو بتایا بھارت جنگ بندی چاہتا ہے ، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 تا 10 مئی چار روز میں پاکستانی افواج نے بہادری سے ہندوستان کو جنگ میں شکست دی، اللہ نے افواج پاکستان کو جو نصرت عطافرمائی اسکا جتنا شکریہ اداکریں وہ کم ہے۔ وزیراعظم نے نیو جرسی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ فیلڈمارشل عاصم منیر نے جنگ […]

10مئی کو مارکوروبیو نے فیلڈ مارشل کو بتایا بھارت جنگ بندی چاہتا ہے ، وزیراعظم Read More »

مہنگائی شرح میں کمی کے حکومتی دعوئوں کے باوجود17اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات کے مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کے باوجود گزشتہ ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں تیسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے اور حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح

مہنگائی شرح میں کمی کے حکومتی دعوئوں کے باوجود17اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں Read More »

امیچر گالف چیمپئن شپ،پاکستانی گالفر بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو:سری لنکن امیچر گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی گالفر سعد حبیب بھارتی گالفر ویویان ابھایاکر کو آؤٹ کلاس کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ سری لنکا میں جاری امیچر گالف چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پاکستانی گالفر سعد حبیب نے شاندار کھیل پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے

امیچر گالف چیمپئن شپ،پاکستانی گالفر بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانےوالوں کیلئے فارم میں تبدیلی کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے اثاثوں کی متوقع مارکیٹ ویلیو کا کالم ختم کر دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ متوقع مارکیٹ ویلیو کا کالم وزیراعظم کی ہدایت پر ختم کیا گیا ہے۔ کالم ختم کرنےکی منظوری وزیراعظم

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانےوالوں کیلئے فارم میں تبدیلی کردی Read More »

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، مسئلہ کشمیر ،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا

نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر ، بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور پاکستان میں دہشتگردی اسپانسر کیے جانے کا معاملہ اٹھادیا۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں وزیراعظم

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، مسئلہ کشمیر ،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا Read More »

آپ نے بہت اچھی تقریر کی، چینی وزیراعظم شہبازشریف کے معترف

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کیانگ سے غیررسمی ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی وزیراعظم نے شہبازشریف کی تقریر کو سراہا اور تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے بہت اچھی تقریر کی‘۔ وزیر اعظم شہباز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے

آپ نے بہت اچھی تقریر کی، چینی وزیراعظم شہبازشریف کے معترف Read More »

پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر،مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن کے آر پار رہنے والے اور پاکستان میں مقیم کشمیری ایک ہیں،پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق

پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا،خواجہ سعد رفیق Read More »

مساجد سے اعلانات پر پابندی عائد، آزادکشمیر کی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

سدھنوتی انتظامیہ نے مساجد کےذریعے ریاست کے خلاف بغاوت اور فتنہ پروری کی ترغیب جیسے اعلانات کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ ڈپٹی کمشنر ضلع سدھنوتی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام منتظمین مساجد ضلع ہذا کو مطلع کیا جائے کہ مساجد احکامات الٰہی وسنت رسول عوام الناس تک پہنچانے

مساجد سے اعلانات پر پابندی عائد، آزادکشمیر کی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ Read More »

مہاجرین1989 کے کوٹہ کا خاتمہ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اپیل دائر

مظفرآباد:مہاجرین 1989 کے کوٹہ کا خاتمہ ، عدالت العالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔ سینئر قانون دان سردار ریشم خان ایڈووکیٹ اور محمود اختر قریشی ایڈووکیٹ نے قاضی عمران اور چوہدری عبدالواحد کی جانب سے عدالت العالیہ کے فیصلہ مجریہ 18 اگست کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے موقف

مہاجرین1989 کے کوٹہ کا خاتمہ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اپیل دائر Read More »

جعلی فوجی افسربن کر دوسری شادی رچانے والا پکڑا گیا

نیلم: بور بالا وادی نیلم سے تعلق رکھنے والا شخص فراکٹ بٹ ولد بہادر بٹ نکاح کے عین موقع پر اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جب اس نے خود کو جعلی  آرمی میجر ظاہر کر کے ایک شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا منصوبہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے گوجرخان کا رہائشی

جعلی فوجی افسربن کر دوسری شادی رچانے والا پکڑا گیا Read More »