Hashmi

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوگا۔ فائنل کیلئے گرین […]

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم Read More »

نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی

شارجہ :نیپال کرکٹ ٹیم نے 2 بار کے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ نیپال نے ہفتے کو شارجہ میں 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی 20میں ویسٹ انڈیز کو 19 رنز سے شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بھی فل ممبر ٹیم

نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی Read More »

ہونڈا کی پہلی جدید الیکٹرک موٹرسائیکل لانچ ،قیمت بھی سامنے آگئی

اسلام آناد: ہونڈا نے یورپ میں اپنی پہلی مکمل سائز الیکٹرک موٹر سائیکل WN7 لانچ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق WN7 ہونڈا کا پہلا فکسڈ بیٹری الیکٹرک نییکڈ ماڈل ہے اور یہ 2024 میں میلان میں منعقدہ ای آئی سی ایم اے (EICMA) موٹر سائیکل شو میں متعارف کروائے گئےEV Fun Concept کا پروڈکشن ورژن

ہونڈا کی پہلی جدید الیکٹرک موٹرسائیکل لانچ ،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

وادی لیپہ،کھیواڑہ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

وادی لیپہ: پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، کمانڈر لیپہ گارڈز عامر فرید کی ہدایت کھیواڑہ میں پاک فوج کے ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں مریضوں کی شرکت کی، 300 سے زائد مریضوں کو لایا گیا اور انہیں فری ادویات

وادی لیپہ،کھیواڑہ میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

فیملی اسپانسرشپ ویزا، سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد قرار

کویت میں فیملی اسپانسرشپ ویزا سے متعلق زیر گردش خبروں پر بالآخر حکام نے وضاحت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ فیملی اسپانسرشپ کے آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں

فیملی اسپانسرشپ ویزا، سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد قرار Read More »

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن

دبئی: ایشیا کپ 2025 میں شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں مگر پاک بھارت کے فائنل ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل آج اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ جہاں

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن Read More »

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے تمام جائز مطالبات منظور کرلئے تھے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے تمام جائز مطالبات منظور کرلئے تھے، ان پر آج بھی ڈائریکٹو جاری کروانے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر میں اور امیر

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے تمام جائز مطالبات منظور کرلئے تھے، طارق فضل چوہدری Read More »

ہڑتال سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو، مہنگی اشیاء بیچنے پر 7دکاندار گرفتار

مظفرآباد :متوقع لاک ڈاؤن وہڑتال کی خبر سنتے ہی تاجر کمیونٹی آپےسے باہر ہو گئی، ضلع مظفرآباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے7 دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے پیش نظر تاجروں نے من مانے ریٹ

ہڑتال سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو، مہنگی اشیاء بیچنے پر 7دکاندار گرفتار Read More »

آزادکشمیر، ریٹائرڈ ججز، جید علماء کرام، وکلاء ،صحافیوں پر مشتمل مصالحتی کمیٹی قائم

مظفرآباد :آزاد کشمیر کی موجودہ صورتِ حال میں بڑھتی ہوئی بےچینی اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آج 29 ستمبر کو دی گئی ریاست گیر احتجاج و لاک ڈاؤن کی کال کے پیشِ نظر، امن و امان کے تحفظ اور تصادم سے بچاؤ کے لیے وسیع البنیاد مصالحتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

آزادکشمیر، ریٹائرڈ ججز، جید علماء کرام، وکلاء ،صحافیوں پر مشتمل مصالحتی کمیٹی قائم Read More »

ثاقب مجید

مسلم کانفرنس نے آج امن مارچ کا اعلان کردیا،زبردستی دکانیں بند نہیں کرانے دینگے،ثاقب مجید

مظفرآباد/اسلام آباد:مسلم کانفرنس آزادکشمیر کے چیف آرگنائزر، امید وار اسمبلی حلقہ کھاوڑہ ثاقب مجید راجا نے آج کوہالہ سے مظفرآباد تک امن مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ مظفر آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثاقب مجید راجا نے کہا کہ ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے وفاقی

مسلم کانفرنس نے آج امن مارچ کا اعلان کردیا،زبردستی دکانیں بند نہیں کرانے دینگے،ثاقب مجید Read More »