Hashmi

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

دبئی :ایشیا کپ ٹی 20 کے سپرفور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا آخری میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر ہوگیا تاہم بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں ٹائی ہونے والے میچ کو سپر اوور میں اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت نے سپر اوور میں 3 رنز کا ہدف پہلی […]

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات

ریاض: سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بھی یوم الوطنی کے موقع پر تقریبات منعقد

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات Read More »

طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا اتوار کے روز ایک طیارے کے پچھلے پہیے کے خانے میں چھپ کر کابل سے انڈیا پہنچا، اور معجزانہ طور پر اس نہایت خطرناک سفر میں زندہ بچ گیا۔ انڈین اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق افغان نوجوان نے 94 منٹ کا فضائی سفر طے کیا اور

طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا Read More »

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی

مینز ٹیم کے بعد اب پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیم بھی کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی، 5 اکتوبرکو یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ہوگا جس کے لیے قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔ آئی سی سی ویمنز ون

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں5اکتوبر کوپھر مدمقابل ہونگی Read More »

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد

میرپور : محکمہ ان لینڈ ریونیو ساؤتھ زون کی دبنگ کارروائی۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو (ساؤتھ زون) سید انصر علی کی خصوصی ہدایت پر میرپور کے رہائشی علاقوں میں واقع سٹورز اورگودام ہا سے غیر قانونی سگریٹ کے لاکھوں مالیت کے کارٹن برآمد کرتے ہوئے ضبط کر لئے گئے۔ ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو کی

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد Read More »

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس

نیویارک: برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس Read More »

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گوشت کی برآمد سے متعلق ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیف کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق

نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان نے بتایا

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق Read More »

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے کر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان نے فیصلہ کن میچ 18-26 اور 12-28 سے جیتا۔ پاکستان ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی Read More »

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے پارلیمانی پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے ریاست میں کسی قسم کے جبر یا دھونس کو برداشت نہیں کیا جائیگا نہ آئین وقانون سے ماورا کوئی بات قبول کی جائیگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں پیپلز پارٹی

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »