Hashmi

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے

ایشیا کپ میں اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دونوں ایک ٹرافی کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ بھارتی ٹیم کو ان کی ہٹ […]

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے Read More »

چین میں سابق وزیرکو رشوت لینے پر سزائے موت سنادی گئی

چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے سرکاری خبر رساں ادارے شہنوا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے

چین میں سابق وزیرکو رشوت لینے پر سزائے موت سنادی گئی Read More »

ایپل نے چیٹ جی پی ٹی طرز پر نئی اے آئی ایپ لانچ کردی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چیٹ جی پی ٹی کی طرز پر اپنی نئی اے آئی ایپ ’ویریٹاس‘ لانچ کردی ہے۔ ایپل نیکسٹ جنریشن تیاریوں میں مصروف ہے اور اس مقصد کے لیے ایک چیٹ جی پی ٹی طرز کی نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جسے کمپنی نے اندرونی طور پر ’ویریٹاس‘ کا نام دیا

ایپل نے چیٹ جی پی ٹی طرز پر نئی اے آئی ایپ لانچ کردی Read More »

امریکا کی مسئلہ کشمیر حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن:امریکہ نے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ایک دفعہ یہ بات دہرائی ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت باضابطہ طور پر درخواست کریں تو وہ دونوں کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کشمیر کو ایک دو طرفہ مسئلہ کے طور

امریکا کی مسئلہ کشمیر حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش Read More »

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی

دبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیئے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے،بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے، ایشیا کپ کی

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی Read More »

سلمان آغا

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف

دبئی:پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی اعتراف کیا کہ بھارت کے خلاف میچ کے آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے۔ ایشیا کپ ٹی 20کے فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بطور ٹیم اچھا کھیلے اور انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے،آئندہ مضبوط طریقے سے

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف Read More »

مظفرآباد سمیت آزادکشمیر بھر میں صورتحال پرامن، سڑکوں پر چہل پہل رہی

مظفرآباد/اسلام آباد:جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے باوجود دارالحکومت مظفرآباد سمیت تمام اضلاع میں صورتحال نارمل ہے اورگزشتہ روز مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلی رہیں ،لوگوں کی بھی چہل پہل رہی اور ٹریفک بھی رواں دواں رہی ۔ ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے لاک ڈائون اور ہڑتال کی کال کے باوجود

مظفرآباد سمیت آزادکشمیر بھر میں صورتحال پرامن، سڑکوں پر چہل پہل رہی Read More »

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار

دبئی:بھارت ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست کو لانے سے بازنہ آیا اور ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعدایشن کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا جس پر اختتامی تقریب تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار Read More »

سردار عتیق

ایکشن کمیٹی کی فنڈنگ انڈیا نے کی، انتظامیہ ان سے نمٹ لے گی، سردار عتیق

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم ،مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھااور شہ رگ کے بغیر کوئی جسم سلامت نہیں رہ سکتا۔ آزاد کشمیر میں افراتفری کی کوئی گنجائش نہیں، ایکشن کمیٹی دشمن کے ایجنڈے پر

ایکشن کمیٹی کی فنڈنگ انڈیا نے کی، انتظامیہ ان سے نمٹ لے گی، سردار عتیق Read More »

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوگا۔ فائنل کیلئے گرین

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم Read More »