آزادکشمیر ، کتنے والدین نے سروائیکل کینسر ویکسین لگوانے سے انکار کیا؟
اسلام آباد: ملکی تاریخ کی پہلی انسداد سروائیکل کینسرویکسین کیخلاف مہم نے حکومت کو چکرا دیا، جھوٹا پروپیگنڈاجیت گیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم نے حکومت کو چکرا دیا، ویکسینیشن مہم سے متعلق من گھڑت، جھوٹا پروپیگنڈہ جیت گیا کیوں کہ بڑی تعداد میں شہریوں نے کینسر ویکسین لگوانے سے انکار کیا […]
آزادکشمیر ، کتنے والدین نے سروائیکل کینسر ویکسین لگوانے سے انکار کیا؟ Read More »









