Hashmi

استنبول مذاکرات،تیسرا دور بھی مشکلات کا شکار ،افغان وفد کابل سے کنٹرول

استنبول:پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی مطالبات پر قائم ہے تاہم افغان طالبان کا وفد پاکستانی مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنےکو تیار نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وفد کا مؤقف بدستور […]

استنبول مذاکرات،تیسرا دور بھی مشکلات کا شکار ،افغان وفد کابل سے کنٹرول Read More »

لندن، یوم سیاہ پربرٹش کشمیریوں کابھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ

لندن:27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر برٹش کشمیریوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔جس کی قیادت صدر کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی راجہ فہیم کیانی نے کی ۔ مظاہرہ میں برمنگھم ، لیوٹن ڈربی، نوٹنگھم اور برطانیہ بھر سے کشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد

لندن، یوم سیاہ پربرٹش کشمیریوں کابھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ Read More »

مودی متنازع چائلد میرج ایکٹ کو مسلمانوں پر تھوپنے کی کوشش میں ناکام

نئی دہلی:بھارت کی عدالتِ عظمیٰ نے چائلڈ میرج ایکٹ کا اطلاق تمام مذاہب پر کرنے کی مودی حکومت کی درخواست کو مسترد کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت نے کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے بنائے گئے قانون پرسنل لا سے قطع نظر تمام مذاہب پر بلااستثنیٰ لاگو

مودی متنازع چائلد میرج ایکٹ کو مسلمانوں پر تھوپنے کی کوشش میں ناکام Read More »

پاکستان

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے حمایت جاری رکھے گا،عاصم افتخار

نیویارک:یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نیویارک کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں مقررین نے عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کریں اور انہیں اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے حمایت جاری رکھے گا،عاصم افتخار Read More »

استنبول سمیت ترکیہ کے کئی شہروں میں6.1شدت کازلزلہ، متعدد عمارتوں کو نقصان

ترکیہ کے مغربی حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلےکی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا جبکہ گہرائی تقریبا 6

استنبول سمیت ترکیہ کے کئی شہروں میں6.1شدت کازلزلہ، متعدد عمارتوں کو نقصان Read More »

سابق ریفری نے آئی سی سی کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے آئی سی سی کے سابق میچ ریفری کرس براڈ نے بتایا کہ بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے پر ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا۔

سابق ریفری نے آئی سی سی کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا Read More »

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بڑی پیشرفت، ڈھاکہ کوکراچی پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل طے ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈھاکا میں 20 سال بعد پاک بنگلا دیش نواں جوائنٹ اکنامک کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک اور

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بڑی پیشرفت، ڈھاکہ کوکراچی پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش Read More »

ایشین یوتھ گیمز والی بال ، پاکستان نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر والی بال ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے انڈونیشیا کو 1-3سے شکست دی ۔ بحرین کے عیسیٰ اسپورٹس ہال میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایشین یوتھ گیمز میں والی بال کا

ایشین یوتھ گیمز والی بال ، پاکستان نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

جنت نظیر پر بھارتی قبضے کے 78 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد : جنت نظیر وادی کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کے 78 سال مکمل ہوگئے، بھارتی اقدام پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منارہے ہیں۔ 27 اکتوبر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی قبضے کیخلاف احتجاج کے دن کے موقع پر بھارتی قبضے کیخلاف ایل او سی کے آر پار

جنت نظیر پر بھارتی قبضے کے 78 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ، پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی سی بی محسن

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی Read More »