Hashmi

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق آج سہ پہر تین بجے پریس کانفرنس  کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق اپنے اڑھائی سالہ دور کو تاریخ ساز قرار دینے کے ساتھ استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی علیحدگی کے بعد قانون ساز اسمبلی […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق آج اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

آزاد کشمیر کیلئے14 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے لیے 14 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی (ڈان نیوز)کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ منظوری جولائی سے ستمبر اور اکتوبر سے دسمبر 2025 کی 2 سہ ماہیوں کے لیے دی گئی ہے جبکہ پہلی

آزاد کشمیر کیلئے14 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری Read More »

طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا

ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے ایک طلاق معاہدے نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں ایک غیر معمولی شرط شامل کی گئی ہے کہ شوہر اپنی سابق بیوی کی بلیوں کے اخراجات برداشت کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے میں طے پایا کہ بلیاں سابق بیوی کے پاس رہیں گیجبکہ شوہر

طلاق کا منفرد معاہدہ، شوہر10سال تک سابقہ بیوی کی بلیوں کا خرچ اٹھائے گا Read More »

امریکی اخبار نے مودی اور اڈانی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا، بھارت میں سیاسی ہلچل

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ’’موڈانی‘‘ (مودی اور اڈانی) گٹھ جوڑ بے نقاب کئے جانے پر بھارت میں نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایل آئی سی کے سرمایہ کاری سے متعلق فیصلے بیرونی عوامل سے متاثر ہوتے ہیں۔

امریکی اخبار نے مودی اور اڈانی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا، بھارت میں سیاسی ہلچل Read More »

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو ہٹانے کا فیصلہ، وجوہات بھی سامنے آگئیں

  پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ 2024 میں ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ بنائے گئے محمد وسیم کو ہٹانے کا فیصلہ کیوں

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو ہٹانے کا فیصلہ، وجوہات بھی سامنے آگئیں Read More »

قمر زمان

آزاد کشمیرکا نیا وزیراعظم کس کو بنایا جا رہا ہے؟قمرزمان کائرہ نے بتادیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں نیا وزیراعظم پیپلز پارٹی کے 3 سینئر رہنماؤں میں سے ہوگا اور حتمی فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ کشمیر میں حکومت لینا کوئی

آزاد کشمیرکا نیا وزیراعظم کس کو بنایا جا رہا ہے؟قمرزمان کائرہ نے بتادیا Read More »

پیپلزپارٹی کے عشائیہ میں27ممبران کی شرکت، انوارالحق مستعفی ہوں، چوہدری یاسین

اسلام آباد؛ آزادکشمیر میں حکومت تبدیلی کیلئے پیپلزپارٹی نے سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان کی ویڈیو جاری کرکے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو واضح پیغام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور اور چوہدری ریاض کی زیر صدارت سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کے عشائیہ میں27ممبران کی شرکت، انوارالحق مستعفی ہوں، چوہدری یاسین Read More »

ان ہائوس تبدیلی،ن لیگ ہمیں ووٹ دیگی،کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ان ہائوس تبدیلی کے موقع پر مسلم لیگ ن ہمیں ووٹ دیگی لیکن کابینہ میں شامل نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہپیپلز پارٹی اس

ان ہائوس تبدیلی،ن لیگ ہمیں ووٹ دیگی،کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ Read More »

یو اے ای

یو اے ای میں روزگار کے ہزاروں مواقع، نیا میگا پراجیکٹ شروع

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں شمسی توانائی اور بیٹری اسٹوریج پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے یو اے ای میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے۔ دبئی کے انگریزی جریدے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی دیوان برائے ترقی و شہداء

یو اے ای میں روزگار کے ہزاروں مواقع، نیا میگا پراجیکٹ شروع Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی بین الاقوامی تجارت بحال کرنےکی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے وزارت دفاع،وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت جمعے کو ہونیوالے اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر سونے کی تجارت بحال کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی جبکہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سخت اقدامات

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی بین الاقوامی تجارت بحال کرنےکی منظوری دیدی Read More »