پاکستان کیساتھ اقتصادی تعاون فریم ورک برادرانہ تعلقات مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے، سعودی کابینہ
ریاض:سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’اقتصادی تعاون فریم ورک‘ کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔ یہ فریم ورک مختلف اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پائیدار شراکت داری کے قیام کے […]









