Amir Hashmi

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ترسیلات زر بھیجنے کی سہولت سکیم جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت خزانہ کو ترجیحی بنیادوں پر ورکرز رمیٹنس انسینٹو اسکیم کے لیے فوری طور پر فنڈ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ترسیلات زر بھیجنے کی سہولت سکیم جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کم عمربچیوں کی عمر رسیدہ مردوں کے ساتھ جبری شادی کا انکشاف ہوا ہے اور راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ کے مصور نامی شخص کو ایک کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے علاقے تھوراڑ سے تعلق رکھنے والے مصور

گلگت بلتستان میں کم عمر بچیوں کی بابوں سے شادیاں، راولاکوٹ کاشہری گرفتار Read More »

آزادکشمیر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان،الرٹ جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کی اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 27 سے 31 جولائی تک آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بارش کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایس ڈی ایم اے کا بتانا ہےکہ بارش کا

آزادکشمیر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان،الرٹ جاری Read More »

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے

راولاکوٹ :آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی پرل میں واقع سیاحتی مقام دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں روایتی کھیلوں کے رنگا رنگ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ ایونٹ کے پہلے روز رسہ کشی، قدیمی ثقافتی کھیل گتکاکے مقابلے ہوئے جنہوں نے مقامی ثقافت کا حقیقی عکس پیش کیا۔ پہلے روز ایونٹ میں بچوں، نوجوانوں، بزرگوں

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے Read More »

عسکری سفارتکاری،اہم پیشرفت،اسلام آبادمیں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس،امریکا سمیت6ممالک کی شرکت

راولپنڈی:پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئرعسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی جس میں امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان

عسکری سفارتکاری،اہم پیشرفت،اسلام آبادمیں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس،امریکا سمیت6ممالک کی شرکت Read More »

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس

اسلام آباد:وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور حنیف عباسی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے اہم ملاقاتیں کیں اور دعویٰ کیا ہے کہ آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیابی سمیٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر امور کشمیر وگلگت

وفاقی وزراسے ملاقاتیں،آزادکشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کامیابی سمیٹے گی، مشتاق منہاس Read More »

زرمبادلہ ذخائر

بینک اکائونٹ کھلوانا آسان ہوگیا،سٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کرادیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے انفرادی صارفین اور تاجروں کیلئے اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کیلئے جامع فریم ورک متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد مالی شمولیت اور ڈیجیٹل رسائی کو فروغ دینا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نیا فریم ورک اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو معیاری، سادہ اور

بینک اکائونٹ کھلوانا آسان ہوگیا،سٹیٹ بینک نے جامع فریم ورک متعارف کرادیا Read More »

لیجنڈز لیگ،پاکستان کی دوسری کامیابی، جنوبی افریقہ کو 31رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان نے اپنے تیسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے، قومی ٹیم کی جانب سے عمر امین نے

لیجنڈز لیگ،پاکستان کی دوسری کامیابی، جنوبی افریقہ کو 31رنز سے شکست دیدی Read More »

مظفر آباد سے جرگہ کرکے واپس لائی گئی سدرہ راولپنڈی میں اندھے انصاف کی بھینٹ چڑھ گئی

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں غیرت کے نام پر جرگے کے حکم پر مبینہ طور پر قتل کرکے خاموشی سے دفنائی جانے والی سدرہ کے قتل کیس سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ مظفرآباد سے جرگہ کرکے سدرہ کو واپس لایا گیا ،جرگہ کرکے ہی اس کے قتل کا حکم صادر کیا گیا

مظفر آباد سے جرگہ کرکے واپس لائی گئی سدرہ راولپنڈی میں اندھے انصاف کی بھینٹ چڑھ گئی Read More »

پاکستان میں پہلی بار پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی ’’ شارک 6‘‘ متعارف کرادی گئی

کراچی: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (پی ایچ ای وی) ’شارک 6‘ متعارف کروادی۔ بی وائے ڈی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ’شارک 6‘ پاکستان میں پک اپ ٹرکس کی گیٹیگری میں پہلی پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی ہے۔ کمپنی کی جانب

پاکستان میں پہلی بار پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی ’’ شارک 6‘‘ متعارف کرادی گئی Read More »