پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2روپے 43پیسے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں3روپے 3روپے02پیسے اضافہ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »









