کشمیرپاکستان کا قومی مسئلہ ہےجو کسی حکومت کا محتاج نہیں، راناقاسم نون
اسلام آباد:پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے کشمیر ایک قومی مسئلہ ہے جو کہ حکومتوں کا محتا ج نہیں ،کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے،تکمیل پاکستان کشمیر کے بغیر نہیں ہو سکتا،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں اور نہ ہی انڈیا کا حصہ ہے۔ وہ جمعرات کو […]
کشمیرپاکستان کا قومی مسئلہ ہےجو کسی حکومت کا محتاج نہیں، راناقاسم نون Read More »









