Hashmi

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت انتقال کر گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف پاکستان آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف پاکستان آزاد کشمیر کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ منگ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے سردار عتیق سخاوت ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کے انتہائی […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری سردار عتیق سخاوت انتقال کر گئے Read More »

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کا مشن جاری ہے اور وزیراعظم نے اتحادیوں کو ملاقاتیں کرکے اعتماد میں لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا ایوان 336 اراکین پر مشتمل ہے، 10 نشستیں خالی ہونے کے سبب ایوان میں اراکین کی تعداد 326 ہے، آئینی ترمیم کیلئے 224 اراکین کی حمایت

27 ویں ترمیم کی منظوری کا مشن، حکومت کوکتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کا وینیوزمنظور، فائنل کیلئے سٹیڈیم بھی فائنل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے وینیوز کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کا فائنل بھارتی شہر احمد آباد میں ہوگا،پاکستان نے کوالیفائی کیا تو ورلڈ کپ فائنل سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ انفو کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میچز کیلئے

ٹی20 ورلڈ کپ2026 کا وینیوزمنظور، فائنل کیلئے سٹیڈیم بھی فائنل Read More »

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اتحادی ،سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین، ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وہ پشاور سے فیصل آباد کی طرف سفر کر رہے تھے جب پولیس نے انہیں روکا اور حراست میں لے لیا۔ اس واقعے کی تصدیق سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار Read More »

ٹرمپ

قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی،مزید ممالک بھی شامل ہونگے،ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان نے باضابطہ طور پر ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں قازقستان کے صدر بھی شریک تھے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ

قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی،مزید ممالک بھی شامل ہونگے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایک چارج میں 425 کلومیٹرسفر، چینی کمپنی نے پاکستان میں2نئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کردیں

چینی کار ساز کمپنی GUGO نے پاکستان میں دو نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرا دی ہیں۔ GIGI کے بعد اب کمپنی نے AION UT (ہیچ بیک) اور AION V (ایس یو وی) لانچ کر دی ہیں۔ AION UT دو ویریئنٹس میں دستیاب ہے ، UT4 (بیس ویریئنٹ) اور UT5 (ٹاپ ویریئنٹ)جبکہ AION V بھی دو

ایک چارج میں 425 کلومیٹرسفر، چینی کمپنی نے پاکستان میں2نئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کردیں Read More »

پاکستان

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، پاکستانی اسپنر کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کااعلان،ایک پاکستانی شامل Read More »

fadral cabnet

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیاگیا، 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع

اسلام آباد:وفاقی کابینہ سے ستائیس ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آج منظور ہونےکا امکان ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو ستائیس ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بریفنگ دی جائے گی اور بریفنگ کے بعد وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیاگیا، 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع Read More »

ایم کیو ایم وفد 27ویں ترمیم کا مسودہ لے کر فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد:27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کیلئے ایم کیو ایم کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا جہاں ایم کیو ایم وفدکی مولانا فضل الرحمان سے اہم بیٹھک لگی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن،

ایم کیو ایم وفد 27ویں ترمیم کا مسودہ لے کر فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا Read More »

ایران پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند

اسلام آباد:ایران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اس معاہدے میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکا

ایران پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند Read More »