مودی کی ایما پر افغان میڈیا کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا
اسلام آباد:وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان میڈیا اور سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے حالیہ دنوں میں پھیلائی گئی پاکستان مخالف مہم مکمل طور پر جھوٹ، فریب اور مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جعلی مواد پر مشتمل ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق، افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے پاک فوج […]
مودی کی ایما پر افغان میڈیا کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا Read More »









