ایران کی پاکستان افغانستان کو ثالثی کی پیشکش، ترک وفد بھی آئے گا
تہران/اسلام آباد:ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کردی جبکہ ترک وفد بھی پاکستان آئیگا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ ایران مصالحت کے لیے […]
ایران کی پاکستان افغانستان کو ثالثی کی پیشکش، ترک وفد بھی آئے گا Read More »









