Hashmi

اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

 پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی قیادت سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کریں گے۔ اسکواڈ میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی شامل […]

اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان Read More »

عرفان صدیقی کا پرائمری ٹیچر سے وزیراعظم کے معاون خصوصی وسینیٹر تک کا سفر

عرفان صدیقی کا اصلی نام عرفان الحق صدیقی تھا لیکن وہ اپنے قلمی نام عرفان صدیقی کے نام سے زیادہ معروف اور جانے جاتے تھے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین تھے۔ عرفان صدیقی راولپنڈی کے مضافاتی علاقے

عرفان صدیقی کا پرائمری ٹیچر سے وزیراعظم کے معاون خصوصی وسینیٹر تک کا سفر Read More »

28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے،کونسے نکات شامل ہونگے، راناثنااللہ نے بتا دیا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نےکہا کہ 28 ویں آئینی ترمیم تعلیم، آبادی، نصاب، لوکل باڈیز پر آرہی ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ 27

28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے،کونسے نکات شامل ہونگے، راناثنااللہ نے بتا دیا Read More »

8 لگاتار چھکے، نوجوان کرکٹر نے روی شاستری اور گیری سوبرز کا ریکارڈ روند ڈالا

گجرات: بھارتی کرکٹر اَکاش کمار چودھری نے ناقابلِ یقین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ رانجی ٹرافی کے میچ میں اَکاش کمار چودھرینے لگاتار آٹھ چھکے لگا کر نہ صرف دو عظیم کرکٹرز سر گارفیلڈ سوبرز اور روی شاستری کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا

8 لگاتار چھکے، نوجوان کرکٹر نے روی شاستری اور گیری سوبرز کا ریکارڈ روند ڈالا Read More »

pak china flag

پاک چین دوستی میں نیا باب رقم، خلائی تعاون میں تاریخی پیشرفت

اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان دوستی کا نیا باب رقم ہوگیا ہے۔ چین نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز اب چینی خلائی مشن میں پے لوڈ ماہر کے طور پر حصہ لیں گے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے سائنسی و خلائی تعاون کی تاریخی علامت قرار دیا جا رہا

پاک چین دوستی میں نیا باب رقم، خلائی تعاون میں تاریخی پیشرفت Read More »

طلبہ کیلئے خوشخبری،چین نے بیچلرز، ایم ایس اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کردیا

چائنیز اسکالرشپ کونسل نے تعلیمی سال 2026-2027کے لیے بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی طلباء کیلئے 75 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائنیز اسکالر شپ کونسل کی جانب سے یہ اقدام حکومتِ چین کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کیا

طلبہ کیلئے خوشخبری،چین نے بیچلرز، ایم ایس اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کردیا Read More »

ڈاکومنٹری پر تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی

لندن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی اور سی ای او ڈیبورا ٹرنس نے استعفیٰ دیدیا۔ بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے میں ناکام رہا۔ دستاویز ی فلم میں 6

ڈاکومنٹری پر تنازع،بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی Read More »

اسرائیل سے تعلقات،سعودی عرب نے ولی عہد کے دورہ امریکا سے قبل اپنا موقف واضح کردیا

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے شرائط میں اضافہ کردیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز

اسرائیل سے تعلقات،سعودی عرب نے ولی عہد کے دورہ امریکا سے قبل اپنا موقف واضح کردیا Read More »

flights

بیرون ملک جانے والوں کیلئے رجسٹریشن کی ایک اورشرط عائد کردی گئی

اسلام آباد: بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد کو اب “پاک اسکلز” کے پلیٹ فارم پر رجسٹریشن کروانا لازم ہو گا۔ بغیر رجسٹریشن کے پاسپورٹ پر پروٹیکٹر جاری نہیں ہو گا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انسانی اسمگلنگ کے خطرات کو کم کرنے کے لیے “پاک اسکلز” کو متعارف کرایا گیا ہے۔ جو 19

بیرون ملک جانے والوں کیلئے رجسٹریشن کی ایک اورشرط عائد کردی گئی Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، ہوسکتا ہے ووٹ نہ ڈال سکیں

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور آکسیجن لگنے کی وجہ سے سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے دوران سینیٹرعرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، ہوسکتا ہے ووٹ نہ ڈال سکیں Read More »