Hashmi

رات کی تاریکی میں سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام، تعمیرات مسمار

مظفرآباد :ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے رات کی تاریکی میں قبضہ مافیا کے خواب چکنا چور کر دئیے۔نیلم پل کے قریب سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام دی گئی اور تعمیرات مسمار کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان ممتاز کی ہدایت پر منگل کو رات گئے انتظامی افسر حماد بشیر،ایس ایچ او […]

رات کی تاریکی میں سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام، تعمیرات مسمار Read More »

بیروزگاری شرح میں بڑااضافہ،لاکھوں بیروزگار ہوگئے،قومی سروے کے نتائج جاری

اسلام آباد:قومی لیبر فورس سروے 2024-25 کے نتائج جاری کردئیے گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر7.1 فیصد ہوگئی، سال 2020-21 میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد تھی۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں بیروزگاری میں 0.8 فیصد تک اضافہ ہوا اور پاکستان میں

بیروزگاری شرح میں بڑااضافہ،لاکھوں بیروزگار ہوگئے،قومی سروے کے نتائج جاری Read More »

آسڑیلیا جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ویزا کا حصول مزید آسان ہوگیا

اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کیلئے آسٹریلین ہائی کمیشن پاکستان نے ویزا سروس کو آسان کردیا، اب پاکستان میں ویزا اپلائی کرنا اور بھی آسان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایپ پاکستان میں متعارف کرائی گئی ہے جس کے بعد آسٹریلیا کا ویزا لینے کا طریقہ اب پہلے سے بہت آسان ہو گیا ہے کیونکہ یہ

آسڑیلیا جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ویزا کا حصول مزید آسان ہوگیا Read More »

غریب طبقے پر26سوارب روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد:معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کےشعبےکا کچا چٹھا کھول دیا،26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا۔ توانائی شعبےمیں گزشتہ دس سال میں بجلی ٹیرف میں 3 گنا اضافہ ہوا،نان انرجی ٹیرف کاسب سے زیادہ 60 فیصدبوجھ

غریب طبقے پر26سوارب روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا Read More »

سی ایم ایچ راولاکوٹ کی چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ بھڑک اٹھی

راولاکوٹ:سی ایم ایچ راولاکوٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب رات 12 بج کر 45 منٹ پر چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 راولاکوٹ، میونسپل کارپوریشن کی فائر بریگیڈ گاڑیاں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور بھرپور کارروائی کے

سی ایم ایچ راولاکوٹ کی چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ بھڑک اٹھی Read More »

وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس کا خطرہ ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

وٹامن ڈی کی کمی سے صحت کے کئی مسائل ہوجاتے ہیں اور عالمی سطح پر وٹامن ڈی کی کمی تیزی سے دیکھی جا رہی ہے۔ جاپان میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے والی سپلیمنٹس لینے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ کم

وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس کا خطرہ ،تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی

تھائی لینڈ میں مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون کے تدفین سے قبل دوبارہ اٹھ جانے پر لوگ ششدر رہ گئے۔ خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے، اور انھیں دفنانے کی تیاریاں جارہ تھیں کہ چند لمحے پہلے تابوت کے اندر جاگ اُٹھیں اور یوں بال بال بچ گئیں۔

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی Read More »

ضمنی انتخابات نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی، حکومت کاپیپلزپارٹی پر انحصارختم

اسلام آباد:ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی اور حکمران جماعت کا سادہ اکثریت کے لیے سب سے بڑی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی پر انحصار بھی ختم ہوگیا ، یہ ضرورت کابینہ میں شامل چھوٹی اتحادی جماعتوں کی حمایت سے پوری ہوجائے گی۔ ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی، حکومت کاپیپلزپارٹی پر انحصارختم Read More »

ڈھاکہ میں اہم ملاقات،پاکستان اور بنگلہ دیش میں دفاعی تعاون کے نئے دور کا آغاز

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلقات میں حالیہ مثبت تبدیلی کے بعد دونوں ممالک کے دفاعی اداروں کے درمیان تعاون بڑھنے لگا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان کی سرکاری دفاعی صنعت ”ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا“ (ایچ آئی ٹی) کے اعلیٰ سطح وفد نے بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان سے ڈھاکہ میں ملاقات کی۔پاکستانی وفد

ڈھاکہ میں اہم ملاقات،پاکستان اور بنگلہ دیش میں دفاعی تعاون کے نئے دور کا آغاز Read More »

اماراتی شہزادے کی رہائی کیلئے خطے کے سب سے بڑے تاوان کی ادائیگی

باماکو :مالی کی ایک دہشتگرد اور باغی تنظیم نے چند ہفتے قبل متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے ایک رکن کی رہائی کے بدلے 5 کروڑ امریکی ڈالرز (تقریباً 14 ارب روپے) سے زائد وصول کئے جسے خطے میں اب تک کا سب سے بڑا تاوان کہا جارہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف

اماراتی شہزادے کی رہائی کیلئے خطے کے سب سے بڑے تاوان کی ادائیگی Read More »