Hashmi

شکست

سندھ سے متعلق متنازعہ بیان، وزیراعلیٰ مراد شاہ کا بھارتی وزیر دفاع کو کرارا جواب

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا […]

سندھ سے متعلق متنازعہ بیان، وزیراعلیٰ مراد شاہ کا بھارتی وزیر دفاع کو کرارا جواب Read More »

گلگت بلتستان کی اسمبلی تحلیل، جسٹس(ر) یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر

گلگت بلتستان کی حکومت 5 سال مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، جسٹس (ر) یار محمد خان کو نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مقررکردیا گیاہے۔ گلگت بلتستان کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان کو صوبے کا نیا نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مقررکردیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں

گلگت بلتستان کی اسمبلی تحلیل، جسٹس(ر) یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر Read More »

لاہور قلندرز سمیت3 فرنچائز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید10سالہ معاہدے کی تجدید کرلی

لاہور قلندرز ،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ مزید 10 سال کیلئے معاہدے کی تجدید کر دی ہے۔ پی ایس ایل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا معاہدہ نئی ویلیوایشن کے تحت دوبارہ طے پایا ہے۔

لاہور قلندرز سمیت3 فرنچائز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید10سالہ معاہدے کی تجدید کرلی Read More »

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل، وجہ کیا بنی؟

آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان شیڈول کی نئی تاریخوں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل، وجہ کیا بنی؟ Read More »

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 ،پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیابی سمیٹی

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ کے امیدوارکامیاب ہوگئے۔ ن لیگ نے قومی اسمبلی کی تمام 6 نشستوں پر کامیابی سمیٹ

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 ،پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیابی سمیٹی Read More »

یاسین ملک کیخلاف36سال پرانے مقدمے کی سماعت شروع، بھارتی حکام کا بڑا دعویٰ

جموں: بھارتی حکام نے دعوی کیا ہے کہ دو گواہوں نے بھارتی ایئر فورس اہلکاروں کے قتل کیس میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو مرکزی ملزم کے طور پرشناخت کر لیا ہے ۔ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین یاسین ملک کے خلاف 36 سال پرانے اغوا اور قتل کے مقدمے کی سماعت اب

یاسین ملک کیخلاف36سال پرانے مقدمے کی سماعت شروع، بھارتی حکام کا بڑا دعویٰ Read More »

2026میں کونسی ڈگریاں رکھنے والوں کو زیادہ نوکریاں ملیں گی؟

اسلام آباد؛پاکستان میں روزگار کی بڑھتی ہوئی طلب اور جدید دور کے تقاضوں میں تبدیلی کے پیش نظر مختلف شعبوں میں ملازمت کے لیے تعلی معیار میں واضح تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی کے گریجویٹس کو اب بھی سب سے زیادہ روزگار حاصل کرنے کے مواقع حاصل ہیںجبکہ ایم بی اے

2026میں کونسی ڈگریاں رکھنے والوں کو زیادہ نوکریاں ملیں گی؟ Read More »

ضمنی انتخاب،این اے18 ہری پور سے ن لیگ نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نے بھاری لیڈ کے ساتھ میدان مار لیا ہے۔ این اے 18 ہری پور میں 602 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے

ضمنی انتخاب،این اے18 ہری پور سے ن لیگ نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا Read More »

بھارتی وزیر دفاع کا سندھ سے متعلق بیان امن کیلئے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد؛پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے صوبہ سندھ سے متعلق دئیے گئے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے صوبہ سندھ کے دوبارہ بھارت کا حصہ بننے سے متعلق اشتعال انگیز

بھارتی وزیر دفاع کا سندھ سے متعلق بیان امن کیلئے خطرہ ہے، دفتر خارجہ Read More »

شہباز شریف

عوام نے ن لیگ کے ترقی ، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ساہیوال NA-143 سے

عوام نے ن لیگ کے ترقی ، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم Read More »