Hashmi

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے علاقے میں جاری گھروں کی مسماری مہم پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہ ایک منتخب حکومت کو بدنام کرنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے یہ بات […]

کشمیریوں کے گھروں کی مسماری میری حکومت بدنام کرنے کی کوشش ہے،عمر عبداللہ Read More »

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی

کھٹمنڈو:نیپال نے 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیاہے اور بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال راسٹرا بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ پر سابق گورنر مہا پرساد ادھیکاری

نیپال نے100روپے کے نئے نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچادی Read More »

آزادکشمیر حکومت341لیکچرارز کی ایڈہاک تقرریاں کردیں،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد/اسلام آباد:وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے تیرہ مضامین 341 لیکچرارز کی ایڈہاک بنیادوں پر تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں۔ ان لیکچررز کی تعیناتی ایسے کالجز میں کی جائیگی جہاں عرصہ دراز سے لیکچرارز کی اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان

آزادکشمیر حکومت341لیکچرارز کی ایڈہاک تقرریاں کردیں،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا ختم کردیا،منگل کو دوبارہ آنے کا اعلان

راولپنڈی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر دھرنا ختم کردیا ۔ ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے ساتھ مشاورت میں منگل کو دوبارہ اڈیالہ آنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا، فیملی ملاقات کے موقع پر کارکنوں کو بھی آنے کی کال دی جائے گی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا ختم کردیا،منگل کو دوبارہ آنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئی، ٹرمپ کی تصدیق

واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ کی اہلکار دم توڑ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گزشتہ روز فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ 20 سالہ سارہ بیک

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئی، ٹرمپ کی تصدیق Read More »

61 ممالک میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مختلف 61 ممالک میں اس وقت 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ ایک پڑوسی ملک نے پاکستان کے نظام میں مداخلت کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاسپورٹس بنوائے۔ ان

61 ممالک میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف Read More »

اوور 40 ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پاکستان کاسپرپاور سے مقابلہ ہوگا

اوور 40 عالمی کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ گروپ اے سے پاکستان اور جنوبی افریقا جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور امریکا نے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جہاں آسٹریلیا

اوور 40 ورلڈ ٹی 20،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پاکستان کاسپرپاور سے مقابلہ ہوگا Read More »

بابر اعظم

بابراعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

راولپنڈی :پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ جمعرات کو بابر اعظم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ایک بار پھر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل

بابراعظم نے ٹی 20انٹرنیشنل میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

ڈی آئی خان میں آپریشن ، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 22 خوارج ہلاک کر دئیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 22 خوارج ہلاک کر دئیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ

ڈی آئی خان میں آپریشن ، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک Read More »

افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال تشویشناک ہے، پاکستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل پر ردعمل

اسلام آباد:پاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان پر دہشتگرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔ دفترخارجہ نے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پر پوری عالمی برادری کو تشویش ہے۔ حملے میں ڈرون کے استعمال سے خطرے

افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال تشویشناک ہے، پاکستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل پر ردعمل Read More »