ترقیاتی منصوبوں کی فاسٹ ٹریک تعمیر،محکمے فنڈز کی 100فیصد یوٹیلائزیشن یقینی بنائیں،وزیراعظم فیصل راٹھور
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہواجس میں موسٹ سینئر وزیر آزاد کشمیر میاں عبدالوحید، وزراءجاوید اقبال بڈھانوی، دیوان چغتائی، سردار جاوید ایوب، چوہدری رفیق نیئر،عامر یاسین، ظفر اقبال ملک، سردار ضیاء القمر، علی شان سونی، چوہدری محمد رشید، سید بازل علی نقوی اور مشیر حکومت سردار فہد […]









