ایڈہاک وعارضی ملازمین کی مدت ملازمت میں 3ماہ کی توسیع
مظفر آباد:حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں30جون 2025 تک توسیع کردی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر کی منظوری سے توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی تعیناتی/تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے۔ 4300 […]
ایڈہاک وعارضی ملازمین کی مدت ملازمت میں 3ماہ کی توسیع Read More »









