ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ جلالپور پیروالا میں مقامی بند میں شگاف پڑنے سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں، مکین گھروں کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ […]
ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ Read More »









