پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر میں گیس کے ذخائر تلاش کر لئے
نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر کی تہہ سے گیس کے ذخائر تلاش کر لئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینئر صحافی حامد میر نے ریٹائرڈ ایڈمرل فواد امین بیگ کا ایک کلپ شیئر کیا، جس میں وہ […]
پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر میں گیس کے ذخائر تلاش کر لئے Read More »









