Amir Hashmi

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، 90فیصد فروخت

دبئی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔منتظمین کے مطابق میچ کے 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور جنرل انکلوژر کے تقریباً تمام ٹکٹس بھی شائقین خرید چکے ہیں۔ پاک بھارت میچ کے لیے جمعرات کی شام تک […]

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، 90فیصد فروخت Read More »

10خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی، آزادکشمیر سے مونا خان شامل

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت بلتستان کی 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی ۔ خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل یہ تاریخی مہم الپائن کلب آف پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر منعقد کی گئی جس

10خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی، آزادکشمیر سے مونا خان شامل Read More »

حکومت نے گھریلو استعمال کیلئے نئے گیس کنکشنز پرعائد پابندی اٹھالی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے گیس کنکشنز عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس

حکومت نے گھریلو استعمال کیلئے نئے گیس کنکشنز پرعائد پابندی اٹھالی Read More »

چین نے سفید بال سیاہ کرنے کا انقلابی طبّی طریقہ ایجاد کر لیا

اسلام آباد:نوجوانی ہی میں سفید بال ہونے والے لاکھوں مردوزن کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی۔ چین کے یوئی یانگ (Yueyang) اسپتال، شنگھائی کے ماہرین نے سفید بال سیاہ کرنے کا جدید طبی علاج دریافت کر لیا۔ بال اس لیے سفید ہوتے کہ ہماری جلد میں موجود میلانوسائٹ (melanocyte) خلیے غیرمتحرک ہو کر زیادہ میلانن مادہ

چین نے سفید بال سیاہ کرنے کا انقلابی طبّی طریقہ ایجاد کر لیا Read More »

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ روکنے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ میچ پر پابندی لگانے اور اسے غیر

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ روکنے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر Read More »

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر،آئی ایم ایف نے سخت شرط عائدکردی

مقامی اور امپورٹ گاڑیوں میں سیفٹی اسٹینڈرز کیلئے آئی ایم ایف نے سخت شرط عائد کردی ہے۔ اس سال اکتوبر سے مقامی تیار شدہ گاڑیوں میں 57 سفیٹی اسٹینڈرڈ پر عملدرآمد کی شرط کو پورا کرنا ہوگا۔ دستاویز کے مطابق مقامی تیار گاڑیوں میں ابھی صرف 17 سیفٹی اسٹینڈرڈ اپلائی ہو رہے ہیں، اکتوبر تک

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر،آئی ایم ایف نے سخت شرط عائدکردی Read More »

فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت ہوا، جس میں صحافیوں پر تشدد سمیت مختلف امور زیر

فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف Read More »

پاکستان نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے قطر پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر کی برادر ریاست پر اسرائیل کی بلا اشتعال اور غیر قانونی جارحیت کے پیشِ نظر پاکستان نے الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ

پاکستان نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا Read More »

کسی سڑک پر رکاوٹ آنے دینگےنہ کوئی دکان جبری بندکرنے دینگے، میرپور انتظامیہ کا اعلان

میرپور : ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی سربراہی میں امن و امان کے قیام اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی خرم اقبال سمیت مجسٹریٹ صاحبان، پولیس افسران اور حساس اداروں کے افسران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں لاء

کسی سڑک پر رکاوٹ آنے دینگےنہ کوئی دکان جبری بندکرنے دینگے، میرپور انتظامیہ کا اعلان Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،ضبط کی گئی مضرصحت سلانٹیزتلف کردی گئیں

مظفرآباد: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کی زیر نگرانی فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی ۔لیبارٹری رپورٹس کی روشنی میں غیر تسلی بخش قرار دی جانے والی کے بی فوڈز کے پراڈکٹ شاہین سلانٹی کو تلف کرتے ہوئے نذر آتش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے مشہور کمپنی کے بی فوڈز کی تیار

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،ضبط کی گئی مضرصحت سلانٹیزتلف کردی گئیں Read More »